لعنتی اپنے اصل کی طرف واپس

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

شریف اللہ جو یقینا" کچھ کے نزدیک دھشتگرد ہوگا رات کی تاریکی میں خاموشی سے ھمارے آقا امریکہ کے حوالے کیا جاچکا ھے ۔ باوجود اس امر کے کہ اسکا جرم امریکی سرزمین پہ سرزرد نہیں ھوا تھا ، اس امر کے باوجود کے غلام اور آقا کے درمیان مجرموں کی حوالگی کا کوئ معائدہ موجود نہیں ھے ، اس امر کے باوجود کہ اس کی گرفتاری پاکستان کی سر زمین سے کی گئ ھے ،اسے کسی بھی مقامی عدالت میں پیش کرنے کی ضرورت بھی محسوس نہیں کی گئ ۔

کیا یہ امریکہ کے سامنے اپنی عزت ، حرمت اور غیرت بیچنے کے علاوہ بھی کچھ کہلایا جا سکتا ھے ؟موجودہ حکومت اور مشرف کی حکومت میں کیا فرق رہ جاتا ھے ۔

بڑے گنجے نے کانسی کو چپ چاپ امریکہ کے حوالے کیا تھا تو کم از کم ایک عزر لنگ تو موجود تھا کہ کانسی کا جرم امریکہ میں ھوا تھا ۔

چھوٹے گنجے کی حکومت میں کئ گئ اس حرکت میں تو وہ عذر لنگ بھی نہیں ھے ۔

کیا اس قسم کے جاھلانہ اقدام سے عوامی حمایت حاصل کی جاسکتی ھے ؟ اگر اسے امریکہ کے حوالے کرنا اتنا ھی ضروری تھا تو کم از کم کاغذی طور پہ ہی سہی ، اسے مقامی عدالت میں پیش کیا جانا چاھیے تھا ۔لیکن افسوس اس بھوکی اور ننگی قوم کے بنائے ھوئے کاغذی قانون کو از سرے نو رسوا کیا گیا ۔

I am disgusted.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم

Siberite, what happened? The fasting must have opened your eyes & brain 😁 . Now get ready for a backlash & vulgarity from Patwaris.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

شریف اللہ جو یقینا" کچھ کے نزدیک دھشتگرد ہوگا رات کی تاریکی میں خاموشی سے ھمارے آقا امریکہ کے حوالے کیا جاچکا ھے ۔ باوجود اس امر کے کہ اسکا جرم امریکی سرزمین پہ سرزرد نہیں ھوا تھا ، اس امر کے باوجود کے غلام اور آقا کے درمیان مجرموں کی حوالگی کا کوئ معائدہ موجود نہیں ھے ، اس امر کے باوجود کہ اس کی گرفتاری پاکستان کی سر زمین سے کی گئ ھے ،اسے کسی بھی مقامی عدالت میں پیش کرنے کی ضرورت بھی محسوس نہیں کی گئ ۔

کیا یہ امریکہ کے سامنے اپنی عزت ، حرمت اور غیرت بیچنے کے علاوہ بھی کچھ کہلایا جا سکتا ھے ؟موجودہ حکومت اور مشرف کی حکومت میں کیا فرق رہ جاتا ھے ۔

بڑے گنجے نے کانسی کو چپ چاپ امریکہ کے حوالے کیا تھا تو کم از کم ایک عزر لنگ تو موجود تھا کہ کانسی کا جرم امریکہ میں ھوا تھا ۔

چھوٹے گنجے کی حکومت میں کئ گئ اس حرکت میں تو وہ عذر لنگ بھی نہیں ھے ۔

کیا اس قسم کے جاھلانہ اقدام سے عوامی حمایت حاصل کی جاسکتی ھے ؟ اگر اسے امریکہ کے حوالے کرنا اتنا ھی ضروری تھا تو کم از کم کاغذی طور پہ ہی سہی ، اسے مقامی عدالت میں پیش کیا جانا چاھیے تھا ۔لیکن افسوس اس بھوکی اور ننگی قوم کے بنائے ھوئے کاغذی قانون کو از سرے نو رسوا کیا گیا ۔

I am disgusted.

بھائی پٹواری جی -- مجھے اختلاف ہے -- اگر ہمیں اپنے مجرم مارنے ہیں اور جو باھر بھاگے ہیں انہیں واپس لانا ہے تو یہ نیت اور اس پر عمل پر کوئی منافقت نہیں کرنی --- اس بندے کے ذمے بارہ امریکیوں کے علاوہ ایک سو ستر افغانیوں کا خون بھی ہے -- اگر طالبان کے لئے افغانی عوام کتوں سے زیادہ کچھ نہیں تو ھم کیا کر سکتے ہیں -- شریعت جو انہوں نے لگا رکھی ہے اس کے مطابق اس بندے کا سر کب سے تن سے جدا ہو جانا چاہیے تھا

اس کا جرم انسانیت کے خلاف ہے جو ہماری زمین پر نہیں ہوا - ہمیں اس جرم پر آنکھیں بند کرنے کی کیا ضرورت ہے

آپ کا اعتراض اس وقت جائز ہوتا جب افغانیوں اور امریکیوں کے اس مجرم کو دونوں مانگ رہے ہوتے - تو ہمیں اسے افغانیوں کے حوالے کرنا چاہیے تھا - ان کا یہ زیادہ بڑا مجرم تھا
 
کیا تمہاری اپنی عدالتیں کاغذی ڈھیر ھیں ؟ اگر واقعی ایسا ھے تو پھر اس ڈھونگ کا کیا فائدہ ۔ اپنے سارے مقدمے امریکہ کی عدالتوں میں نبٹاؤ ۔ میں کیس کے میرٹ پر کچھ کہنا نہیں چاھتا اور نہ ھی یہ زیر بحث ھے ۔

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

کیا تمہاری اپنی عدالتیں کاغذی ڈھیر ھیں ؟ اگر واقعی ایسا ھے تو پھر اس ڈھونگ کا کیا فائدہ ۔ اپنے سارے مقدمے امریکہ کی عدالتوں میں نبٹاؤ ۔ میں کیس کے میرٹ پر کچھ کہنا نہیں چاھتا اور نہ ھی یہ زیر بحث ھے ۔

فرد جرم کیا لگاتے ہم اپنی عدالت میں ؟
کون سی دفع نمبر لگتی - ایف ای آر میں کیا لکھا ہوتا - مدعی کون ہوتا ؟
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
GlS1Vb-WcAAk-T-
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
فرد جرم کیا لگاتے ہم اپنی عدالت میں ؟
کون سی دفع نمبر لگتی - ایف ای آر میں کیا لکھا ہوتا - مدعی کون ہوتا ؟

جس طرح راتوں رات بندہ امریکہ شپ کردیا ، اسی طرح مقامی عدالت لے جاتے اور کہتے کہ یہ دھشتگردی کی کاروائیوں میں ملوث رھا ہے ۔ اور فرد جرم عائد کرتے ۔

کسی بھی شخص کو اپنی سرزمین سے گرفتار کرنے کے بعد ، عدالتی کاروائ کیے بغیر کسی ایسے ملک کے حوالے کرنا جس سے مجرموں کی حوالگی کا کوئ معائدہ نہ ھو ، غیر قانونی عمل ھے ۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

جس طرح راتوں رات بندہ امریکہ شپ کردیا ، اسی طرح مقامی عدالت لے جاتے اور کہتے کہ یہ دھشتگردی کی کاروائیوں میں ملوث رھا ہے ۔ اور فرد جرم عائد کرتے ۔

کسی بھی شخص کو اپنی سرزمین سے گرفتار کرنے کے بعد ، عدالتی کاروائ کیے بغیر کسی ایسے ملک کے حوالے کرنا جس سے مجرموں کی حوالگی کا کوئ معائدہ نہ ھو ، غیر قانونی عمل ھے ۔
پہلی بات یہ کہ ہماری سر زمین پر یہ ایک غیر قانونی ایلین تھا - اس کی نہ کوئی قانونی ذات تھی نہ شناخت
دوسری یہ کہ میرے سوال کا جواب نہیں ملا کہ کون سے قانون کو کون سی شق اس پر لگتی
کون سے پاکستانی کے خلاف اس نے جرم کیا تھا - اس کا مدعی کون ہوتا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پہلی بات یہ کہ ہماری سر زمین پر یہ ایک غیر قانونی ایلین تھا - اس کی نہ کوئی قانونی ذات تھی نہ شناخت
دوسری یہ کہ میرے سوال کا جواب نہیں ملا کہ کون سے قانون کو کون سی شق اس پر لگتی
کون سے پاکستانی کے خلاف اس نے جرم کیا تھا - اس کا مدعی کون ہوتا

میرے دوست یہ صرف بہانے ھیں ۔ اس کا پاکستان میں قیام ھی غیر قانونی تھا ۔ اگر معاملہ صرف اتنا ھی ہوتا تو اس پر غیر قانونی رھائش کا الزام ھی اسے جیل پہنچانے کا آسان راستہ تھا ۔ دوئم یہ غیر ممالک کو مطلوب بھی تھا ۔ اس سے بہتر وجہ اسے مقامی عدالت میں پیش کرنے کی کوئ اور نہیں ھوسکتی ۔اگر آپ دوسرے ملکوں میں اس قسم کے کیسیز کا مطالعہ کرو تو دیکھو کہ یہ کیسز کس طرح مقامی عدالتوں میں پیش کیے جاتے ھیں اور یہ حوالگی کی کاروائ کس طرح تنجام کو پہنچتی ھے ۔

لیکن آپ نےتو اس سارے عمل میں مقامی عدالتوں کو بائ پاس کر دیا ۔ کیا وجہ ھے کہ کوئ بھی پاکستانی پاکستان میں اپنے آپ کو محفوظ سمجھے جبکہ حکومت خود قانون کو پس پشت ڈال کر لوگوں کو راتوں رات دوسرے ممالک کے حوالے کر رھی ھے ۔ اس سارے عمل سے ملکی خود مختاری تو ڈالر لے کر اندر وڑگئ ۔
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Pakistanis? —— In General and are Corrupt Incompetent and BUZDIL​

Especially Ghaleez Fouj Political Daku Afsar shahi​

Being a Pakistani. —- Nothing to be proud of. 🔥😡😡

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

میرے دوست یہ صرف بہانے ھیں ۔ اس کا پاکستان میں قیام ھی غیر قانونی تھا ۔ اگر معاملہ صرف اتنا ھی ہوتا تو اس پر غیر قانونی رھائش کا الزام ھی اسے جیل پہنچانے کا آسان راستہ تھا ۔ دوئم یہ غیر ممالک کو مطلوب بھی تھا ۔ اس سے بہتر وجہ اسے مقامی عدالت میں پیش کرنے کی کوئ اور نہیں ھوسکتی ۔اگر آپ دوسرے ملکوں میں اس قسم کے کیسیز کا مطالعہ کرو تو دیکھو کہ یہ کیسز کس طرح مقامی عدالتوں میں پیش کیے جاتے ھیں اور یہ حوالگی کی کاروائ کس طرح تنجام کو پہنچتی ھے ۔

لیکن آپ نےتو اس سارے عمل میں مقامی عدالتوں کو بائ پاس کر دیا ۔ کیا وجہ ھے کہ کوئ بھی پاکستانی پاکستان میں اپنے آپ کو محفوظ سمجھے جبکہ حکومت خود قانون کو پس پشت ڈال کر لوگوں کو راتوں رات دوسرے ممالک کے حوالے کر رھی ھے ۔ اس سارے عمل سے ملکی خود مختاری تو ڈالر لے کر اندر وڑگئ ۔

سر جی جو شق آپ اس پر لگا رہے ہو تو اس کی زیادہ سے زیادہ سزا صرف یہی ہے کہ اسے واپس افغانستان کی طرف چھوڑ دیا جاۓ
اس طرح تو نیتن یاہو فرعون اور یزید سے ہمارا کیا لینا دینا -- ہمارا انسانیت اور اس کے خلاف جرم سے کیا واسطہ
فرعون اور یزید بیچاروں کے خلاف اینوے رولا ڈال کر رکھتے ہیں ہم
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
سر جی جو شق آپ اس پر لگا رہے ہو تو اس کی زیادہ سے زیادہ سزا صرف یہی ہے کہ اسے واپس افغانستان کی طرف چھوڑ دیا جاۓ
اس طرح تو نیتن یاہو فرعون اور یزید سے ہمارا کیا لینا دینا -- ہمارا انسانیت اور اس کے خلاف جرم سے کیا واسطہ
فرعون اور یزید بیچاروں کے خلاف اینوے رولا ڈال کر رکھتے ہیں ہم

یار راجے ، امریکا بھوسڑی کے ملک کا اس سے کیا لینا دینا ۔ جرم افغانستان میں ھوا ، افغانی اور امریکن مارے گئے ۔ بندہ پاکستان سے گرفتار ھوا اور مقامی عدالت کو ھوا نہ لگنے دی گئ اور بندہ قوم سے چھپا کر راتوں رات امریکہ کے حوالے کردیا ۔ لیو آقا غلام بندہ لیے خدمت وچ حاظر ھے ۔

اینے وڈے تسی انصاف پسند ۔

اگر یہ افغانی باشندہ تھا تو افغانستان کو سونپتے ۔ یہ امریکن محبت کدروں جاگی ؟ یہ تو نتنیاھوکے ساتھ والی بات ھے ۔

چلو یار آخری بات کرتا ہوں
یہ انسانیت کا مجرم تھا
اپنے جرم کی نوعیت پر یہ بندہ ہماری عدالتوں کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا
اس جیسے کے لئے آنکھیں بند کرنا اگر جائز ہے تو - ہمارے بچوں کو آ کر ذبح کرنے والے بھی آزاد جینے کے حقدار ہیں
کہانی ختم
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
چلو یار آخری بات کرتا ہوں
یہ انسانیت کا مجرم تھا
اپنے جرم کی نوعیت پر یہ بندہ ہماری عدالتوں کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا
اس جیسے کے لئے آنکھیں بند کرنا اگر جائز ہے تو - ہمارے بچوں کو آ کر ذبح کرنے والے بھی آزاد جینے کے حقدار ہیں
کہانی ختم

راجے ۔ سچ بات تو یہ ہے کہ یہ بندہ افغانستان کا مجرم ھے ، امریکہ کا نہیں ۔

انصاف کا راستہ سچائ کی شمع سے روشن ہوتا ھے ۔ ھمارا ماضی ھماری غلامی کا گواہ ھے ، ھم تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے ۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

راجے ۔ سچ بات تو یہ ہے کہ یہ بندہ افغانستان کا مجرم ھے ، امریکہ کا نہیں ۔

انصاف کا راستہ سچائ کی شمع سے روشن ہوتا ھے ۔ ھمارا ماضی ھماری غلامی کا گواہ ھے ، ھم تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے ۔
بلکل صحیح بات کی ہے - ہم غلام ہیں - غلامی میں ہی سہی اگر کوئی اچھا عمل کر دیا تو اس پر کوئی اعتراض نہیں بنتا

اگر طالبانی اس کو مانگ رہے ہوتے تو میں بھی اسے ان کے حوالے کرنے کے حق میں ہوتا - وجہ یہ تھی کہ یہ ان کا بڑا مجرم تھا اور دوسری یہ کہ وہاں اس کی گردن ضرور اترتی - یا ایسے ١٧٠ مرتبہ پھانسی ہوتی
امریکہ میں تو اسے عمر قید بھی ہو سکتی ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

راجے ۔ سچ بات تو یہ ہے کہ یہ بندہ افغانستان کا مجرم ھے ، امریکہ کا نہیں ۔

انصاف کا راستہ سچائ کی شمع سے روشن ہوتا ھے ۔ ھمارا ماضی ھماری غلامی کا گواہ ھے ، ھم تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے ۔
اگر ان بارہ امریکیوں میں کوئی بھی ایسا نہ ہوا جو سزاۓ موت والی ریاست کا باسی ہوا تو اسے وہاں صرف عمر قید ہی ہو گی
طالبانی اگر کھوتے کے پتر نہ ہوتے تو اس کا زندہ رہنا نا ممکن تھا
 
desikachra

Politcal Worker (100+ posts)
Puura mulk Khassi hei, 3 saal se mann behn bhai sub L lage hue hein tou aik bannde aur se kya frq prrta hei.
 
Back
Top