للائیو ڈرامہ

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
قاضی فایز عیسی کے ذمے اسے خفیہ جایدادوں کے زریعے اس کانا کر کے اس کی اصلیت عوام کے سامنے رکھ کر جو کمپرومایزڈ رول لگایا گیا وہ زور و شور سے جاری ہے ایک طرف ایک دفع پھر جایدادوں کی منی ٹریل اور ثبوت دیکھے دکھائے بغیر نواز شریف کی اور شہباز شریف بلکہ تمام شریف خاندان کی عدالتوں سے واشنگ کی جا رہی ہے اور ساتھ ہی عدالتوں سے عمران خان پر بغیر جایدادوں شوگر فلور اور دیگر ملوں کی عدم موجودگی کے خفیہ اکاونٹس کی غیر موجودگی کے عمران خان کو قید رکھنے کے نئے نئے ہتھکنڈے اپنائے جا رہے ہیں ۔اس صورتحال میں فایز عیسی کی کیسز شاپنگ جاری ہے اس وقت اس کے سامنے جو صورتحال ہے اس میں ڈیل تو یہ ہے کہ قاضی نے اس عمل میں اپنا رول ادا کرنا ہے کہ امریکی سایفر پر عمل کرنے میں اسے عمران خان کو انصاف نہیں دینا بلکہ پاکستان کے آئین اور قانون کے کپڑے اتارنے ہیں تاکہ عوام کا عدالت پر ملک پر اعتماد نہ رہے ۔یہ غلام قوموں کے لئے بہت ضروری ہوتا ہے ان کی عزت ان کے اپنے ہاتھوں اتروائ جاۓ تاکہ ان کو اپنی غلامی کا احساس اس قدر ہو کہ ان کی ہمت ٹوٹ جائے ۔۔
ایسی صورتحال میں قاضی فایز عیسی کیا کر سکتا ہے جب اسے انصاف نہیں کرنا اسے عمران خان کی درخواستوں کو نہیں سننا تو قاضی اس غریب قوم کو ماضی کے کیسز کی لائیو کاروائ دکھانا چاہتا ہے تاکہ وہ بھی بزی رہے اور قوم بھی۔وہ جو سب اس عدالت نے کیا ہے کیا قاضی اس سے مختلف کچھ کر رہا ہے؟ کل کو قاضی کے فیصلے قاضی کے بے ہودہ ریمارکس پر قاضی کی غیر آئینی غیر قانونی حرکتوں کو اس کی منافقتوں اس کے ڈبل سٹینڈرڈ کو اس کے جرایم اس کی نااہلیوں کو کھول کر اسی سپریم کورٹ کا کوئ جج بیٹھا انہیں لایو ٹیلی کاسٹ کر رہا ہو گا جب کسی ڈیل کے تحت اس کے ہاتھ باندھ کر اسے اس کرسی پر بٹھایا جائے گا اور اسے انصاف نہیں کرنا ہو گا کام نہیں کرنا ہو گا سلیکٹڈ انصاف کے بعد وقت گزاری کرنی ہو گی تو وہ ایسی مصروفیات تلاش کر کے قاضی پر سیاہی پھیر رہا ہو گا ۔
قاضی ایک این ار او شدہ شخص ہے جو روزانہ اپنے پکڑے جانے کے بعد لمبی لمبی تقریریں کیا کرتا تھا کہ اس پر کیسز فوج نے بنائے ہیں ۔لیکن یہ نہیں بتایا کہ اس نے کوئ ثبوت کوئ جواز اپنے خفیہ ان ڈکلیرڈ اکاونٹس کا عوام کے سامنے نہ عدالت کے سامنے نہیں رکھا تھا تو اس کے کیسز ختم کس نے کروائے تھے کیونکہ اگر تب سپریم کورٹ پر فوج کا قبضہ تھا تو قاضی کونسا اس قبضے کو اپنی بے گناہی ثابت کر کے چھڑوا کر آیا ۔آج قاضی بھی وہ رول ادا کر رہا ہے جو کل کسی اور کا تھا ۔آج عدالت قاضی کے ان اصولوں کے تحت نہیں چل رہی جن کی دہایاں قاضی دیا کرتا تھا بلکہ انہیں اصولوں کے تحت چل رہی ہے جنن کی کل اسے تکلیف تھی آج راحت ہے ۔اگر شفافیت دکھانی ہے تو عمران خان کے کیسز لائیو ٹیلی کاسٹ کرے
اس وقت جو ہو رہا ہے اس کا گواہ قاضی خود ہے یہ کنٹرولڈ گودی میڈیا ہے لیکن ان پر بات کل کوئ اور کرے گا جس کا فایدہ نہیں ہو گا کیونکہ اب اس کا فایدہ زندوں کو ہو تو ہو مردوں کو اس کا کوئ فایدہ نہیں ہو گا جن کے کیسز ٹیلی کاسٹ کر کے قاضی وقت گزاری کر رہا ہے ۔تاریخ وہ بدلتے ہیں جو وقت کا تقاضا اور اپنی زمہ داری وقت پر ادا کرتے ہیں ۔اس وقت بھی سب دیکھیں گے کہ حیاتریٹایرڈ جج جو اس عدالتی تاریخ کا حصہ رہے وہ آ کر قاضی کو نہیں چھیڑیں گے اس کا رول ننگا نہیں کریں گے اسے یہ نہیں بتائیں گے ہمارا تمہارا رول ایک سا ہے اس کی کاروایوں کا بھانڈا نہیں پھوڑیں گے ۔بلکہ وہ اس وقت کتابیں لکھیں گے جب سچ بے کار ہو گا اور لوگوں کو اس وقت اور لائیو ڈرامے سننےدیکھنے کو مل رہے ہونگے ان کے پاس ان کے سچ سننے کا وقت ہو گا نہ اس کی اہمیت ہو گی ۔
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
فراڈ عیسی اپنے جیسے چار اور ویلے بند لے کر لائیو ٹی وی پر بیٹھ گیا ہے
اب قوم کو پتا بھی چلنا چاہیئے کہ کسے کیسے چوتیا اور کرپٹ چھوٹے لوگ بڑی بڑی عہدوں بیٹھ اس ملک کی قوم کا پیسا اور وقت برباد کر رہے ہیں -