لندن میں جج ہمایون دلاور کو پاکستانیوں نے پکڑلیا۔گاڑی بھگا کر جان بچائی۔

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
366270342_197557253308862_241357322165062500_n.jpg
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
آج ہمیں پھر نعیم بخاری کی بات یاد آرہی ہے۔ اب یہ جج دنیا میں کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے گا۔ یہ تو بارش کا پہلا قطرہ ہے۔
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
شایان علی کون ہے۔کسی کو بھی پتا نہیں تھا۔ لیکن لندن کے ایک ریسٹورنٹ میں نون لیگ غنڈے عابد شیر علی نے اس کی ماں کو گالیاں دیں جس کے بعد سے اب تک وہ پوری نون لیگ کی ماں بہن ایک کر رہا ہے۔