battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1851604518946980346
ریکنگ۔۔!! لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کےخلاف نعرے لگانے والوں کے
شناختی کارڈ بلاک اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ، محسن نقوی نے نادرا کو شناخت کے لئے فوری اقدامات کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ہائی کمشنر کی کار پر حملہ ہوا ہے، خاموش نہیں بیٹھ سکتے۔۔
https://twitter.com/x/status/1851551481826042294
https://twitter.com/x/status/1851551181069279727
اسلام آباد:وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملہ افسوس ناک ہے، نادرا کو حملہ آوروں کی شناخت کے لیے فوری اقدامات اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا کو ہدایت دی ہے کہ فوٹیجز کے ذریعے حملہ آوروں کی نشاندہی کی جائے، حملہ آوروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، ان کے خلاف پاکستان میں ایف آئی آر درج کرکے مزید کارروائی کی جائے گی، حملہ آوروں کے شناختی کارڈ بلاک اور پاسپورٹ منسوخ کیے جائیں گے۔
محسن نقوی نے کہا کہ جنہوں نے حملہ کیا ان کی شہریت منسوخ کرنے کے لیے فوری کارروائی کی جائے گی، شہریت منسوخی کا کیس منظوری کے لیے کابینہ بھیجا جائے گا، کسی کو بھی اس طرح کے حملے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،
لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کی کار پر بھی حملہ ہوا ہے ہم اس واقعہ پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے، سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو دھمکیوں کا سامنا تھا تو سکیورٹی کیوں فراہم نہیں کی گئی۔
Source
https://twitter.com/x/status/1851578361614913957
https://twitter.com/x/status/1851575775855837380
https://twitter.com/x/status/1851598764064034993
https://twitter.com/x/status/1851635510839558519

Last edited by a moderator: