Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کارکنوں پر مظالم، مینڈیٹ چوری اور عمران خان کی گرفتاری کے خلاف لندن پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر اوورسیز پاکستانیز کا احتجاجی مظاہرہ۔۔ پاکستانیوں کی بڑی تعداد جمع ہونا شروع
لندن پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر عاصم منیر کے دورے اور پاکستان میں جاری فسطایت کے خلاف مظاہرے میں اوورسیز پاکستانی اکٹھا ہونا شروع!
https://twitter.com/x/status/1892594861666140629 https://twitter.com/x/status/1892594731714040137 https://twitter.com/x/status/1892594900429910215