لنڈے کا آرمی چیف

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Now we are able to see what was hidden.
1. Army is the most corrupt institution in Pakistan.
2. Army takes 33% of overall annual revenue generated.
3. Army is the institution who is supervising corruption in Pakistan.
4. Army is responsible for the degrading of other institutions in Pakistan.
5. Army is smugglers involved in smuggling of all the goods.

As a matter of fact, our all problems are due to bastards. Others are just players.

You forgot another major thing.

Army Generals are traitors who work for the USA.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
We never know this before. We used to consider them our heroes.
میرے سمیت اور بھی کروڑوں لوگ انکو محب وطن اور پاکستان کے خیر خواہ اور نان کرپٹ سمجھتے آرہے تھے شکر ہے انکے کرتوتوں نے انکو ننگا کردیا
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
پیٹرول کی قیمتوں میں چالیس روپے کی کمی اور ڈالر کے مقابلے روپیہ 25 روپے مستحکم ہوا اس کا کریڈٹ سپہ سالار کو جاتا ہے جبکہ یہ اس کا مینڈیٹ ہی نہیں ہے

لیکن پچھلے ایک سال میں پیٹرول 174 روپے بڑھا روپیہ % 34 گرا مہنگائی%12 سے %41 چلی گئی دہشت گردی %184 بڑھی پاکستان غربت میں %13 اضافہ ہوا اُن سب کا ذمہ دار عمران خان ہے


iRpC5bPLsFMAgbRi.jpg:large

اس بزدل سپہ سالار نے ملک کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں ہیں, تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہستے بستے ملک کو اپنے ذاتی مفاد کے لئے
یہ صدی کا بدترین ڈکٹیٹر ہے
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
General public has nothing to do with dollars.
Neither appreciation nor depreciation has anything to do with 95% population other than an excuse for the inflation by the rich people.
It is all about rich people who were buying dollars without any need.
ڈالر کی قیمت بڑھنے سے امپورٹس کو فرق پڑتا ہے اور پاکستان میں تقریبا 80 بلین ڈالر سے اوپر کی امپورٹس ہے ہر چھوٹی سے بڑی چیز امپورٹ کی جاتی ہے تو غریب کو فرق پڑتا ہے
 

Kam

Minister (2k+ posts)
ڈالر کی قیمت بڑھنے سے امپورٹس کو فرق پڑتا ہے اور پاکستان میں تقریبا 80 بلین ڈالر سے اوپر کی امپورٹس ہے ہر چھوٹی سے بڑی چیز امپورٹ کی جاتی ہے تو غریب کو فرق پڑتا ہے
What I mean is that dollar appreciation is not due to actions of general public.