Dastgir khan19
Minister (2k+ posts)
جیل بھرو تحریک کی ناکامی کے بعد پوری تحریک انصاف اپنے لیڈر لنگڑے نیازی کی طرف دیکھ رہی ہے اور لنگڑا اپنی لنگڑی ٹانگ انہیں دکھا رہا ہے . لنگڑا نیازی اپنی طرز کا واحد سیاسی بھکاری ہے جو اپنی ٹانگ کی معذوری دکھا کر حمایت کی بھیک مانگتا ہے . اگلے مرحلے میں ہو سکتا ہے لنگڑا نیازی اپنے ورکروں سے جان کی قربانی مانگ لے اور خود یہ بہانہ بنا دے کہ لنگڑے کی قربانی جائز نہیں ہوتی . لنگڑا یہ ہی چاہتا تھا کہ گرفتاری کی جو بلا اس کا پیچھا کر رہی ہے اس سے جان چھڑانے کے لیے اپنے ورکروں کا صدقہ نکال دے . لیکن نیازی رنگباز کی طرح ورکر بھی رنگباز نکلے . نظر نہ لگے نیازی کی لیڈری کو پورے لاہور سے صرف ستر لوگوں نے گرفتاری دی . نیازی کے ورکر آتے ہیں اپنے لیڈر کی طرح رنگبازیاں کرتے ہیں سلفیاں بنواتے ہیں اور بھاگ جاتے ہیں
اب جیل بھرو کا مسلہ یہ ہے کہ تعداد گنی جا سکتی ویسے تو نیازی کا مافیا سو کا ہجوم بھی لاکھوں کا بنا کر دکھا دیتا ہے لیکن جب نظام کو مفلوج کرنے اور جیلیں بھرنے کی بات ہو تو صرف ستر لوگ ہی گرفتاری دیتے ہیں . اس سے نظام کو کیا فرق پڑنا ہے الٹا نیازی نے اپنی لیڈری کا جنازہ دیکھ لیا ہے اور ایک بار پھر نیازی کی لیڈری کی اوقات سامنے آ گئی ہے . اس ناکامی پر ہی نیازی کو شرم سے ڈوب مرنا چاہئیے لیکن اس میں کونسا کوئی عزت نفس ہے وہ اپنی پوری زندگی ڈرامے کرتا آیا ہے وہ ایک فنکار ہے اپنا کرتب دکھاتا ہے اور غائب ہو جاتا ہے
نیازی کی ٹانگ کا معاملہ اب سیریس ہو گیا ہے . لوگ اب سوچنے پر مجبور ہو گۓ ہیں آخر یہ کیسا زخم ہے جو بھرنے کا نام نہیں لے رہا . نیازی اس وقت تک لنگڑی چال چلتا رہے گا جب تک کہ اس پر سے گرفتاری کا خطرہ ٹل نہ جاۓ . نیازی کے دماغ میں یہ ہی بات ہے وہ بھکاریوں کی طرح مزوری دکھا کر ہمدردی سمیٹے گا اور دوسری طرف کہے گا کہ لنگڑے کی قربانی جائز نہیں ہوتی اس لیے اس پر جیل حرام ہے . نیازی نے یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ خود گرفتاری دے گا لیکن اپنی اوقات کے مطابق گیڈر بھبھکیاں لگا کر بھاگ گیا ہے . ایسی حرکتوں سے نیازی کی سیاست دفن ہو جاۓ گی اور وہ کسی کو دکھانے لائق نہیں رہے گا