لنگڑے کی قربانی جائز نہیں ہوتی

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

اؤے حلیمے ، تیری کھوتا ڈاکٹر کی ڈگری بنی غالہ میں سارے کھوتوں کی سلامی لیتی پھر رہی ہے ۔ بے وقوف ، اتنے دنوں میں تو کھوتےبھی پلاسٹر اتار پھینکتے ہیں۔ 🤣 ۔
تو نے تو اپنے منہ سے پلاسٹر نہیں اتارا تو دوسروں کی فکر۔ خیر نا ہی اتار تو اچھا ہے بچے ڈر جائیں گے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تو نے تو اپنے منہ سے پلاسٹر نہیں اتارا تو دوسروں کی فکر۔ خیر نا ہی اتار تو اچھا ہے بچے ڈر جائیں گے

اچھا مخولیا ہے ۔ لنگڑے کو ھاتھ نہ لگائیو ، اپنے وزن سے گرپڑے گا ۔ فیک اداکاری بھی نہیں کرسکتا ۔ پانچ منٹ میں پندرہ منٹ والی سیڑھیاں چڑھ گیا جب کورٹ نے دھمکی دی ۔
 
Back
Top