لوٹوں کو بکوانے میں ایسے لوگ شامل ہیں جو اب بھی پارٹی میں لیڈرز بنے ہوے ہیں

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
غدار اور پے رول والے پی ٹی آئی سمیت ہر جماعت میں ہیں اور ہوتے ہیں اسلئے مروت جو بھی کہہ رہا ہے غلط نہیں کہہ رہا بس یہ باتیں بیچ چوراہے میں اور پبلیکلی کہنے کی نہیں ہوتیں
 

Back
Top