Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ہمیں حقیقت تسلیم کرنا ہو گا عوام نے نو مئی کے بیانیے کو مسترد کر دیا ہے
جب ڈی ایچ اے میں پی ٹی آئی کے دو ہزار پچیس سو کے لگ بھگ ووٹ نکل رہے ہیں اور مخالفین کے صرف بیس پچیس ووٹ نکل رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے فوج کی اپنی فیملیاں بھی نو مئی کے بیانیے کو نہیں مانتیں۔ مصطفیٰ کھوکھر
https://twitter.com/x/status/1797100403806351571
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/xfcyT59/mustfha1i1.jpg