لوگوں کا خوف ختم ہو گیا اب دہشتگردی عدالتوں میں ہنستے مسکراتے آتے ہیں،مصطفی

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
جن پر آپکا زور نہیں چلتا فورا ان کے پاؤں میں بیٹھ جاتے ہیں، آج سے دو ہفتے قبل اسلام آباد میں ایک جتھہ آیا انہوں نے جو گفتگو کی اور جو فتوے لگائے اس کے بعد سپریم کورٹ نے دوڑ لگا دی پیروں میں بیٹھ گئے کہ جناب حکم کریں ججمنٹ بدلنی ہے. مصطفی نواز کھوکھر...!!!
https://twitter.com/x/status/1833926695801503763
حکومت کو ایک پرچی آتی ہے کہ یہ قانون سازی کرنی ہے اور یہ شروع ہوجاتے ہیں ملک کے وسیع تر مفاد میں کچھ ججز انکو تنگ کر رہے ہیں انکو سبق سکھانا ہے اسلیے پرچی آگئی ہے قانون سازی کرنے کی۔۔ بیرسٹر عقیل نے بھی تسلیم کرلیا کہ بندے پورے نہیں ہیں۔مصطفی نواز کھوکھر
https://twitter.com/x/status/1833902309056868797
یہاں خوف پھیلانے کے لیے پولیس بھیج کر لوگوں کے گھر توڑے گئے ! کاشف عباسی

اب لوگوں کا خوف بھی ختم ہو گیا ہے اب 780اے کا خوف بھی ختم ہو گیا ہے لوگ دہشتگردی کی عدالتوں میں ہنستے مسکراتے آتے ہیں ! مصطفی نواز کھوکھر ۔

https://twitter.com/x/status/1833928369517560049
https://twitter.com/x/status/1833878491131236796 https://twitter.com/x/status/1833892515101233274 https://twitter.com/x/status/1833851574566768671
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

قاضی نے اپنے چیمبر میں مولوی کے کان میں بتایا کہ مولوی صاب میں اپنے سکول کے زمانے میں ١٠٠ میٹر سپرنٹر تھا اور انٹر سکول اتھلیٹکس ٹورنامنٹ میں پہلے نمبر پر آیا تھا . اب آپ میری پھرتیاں اور آنیاں اور جانیاں دیکھیے گا............ اور پھر فلک نے دیکھا کہ قاضی نے اپنے فیصلہ نمبر ٢ کو لے کر دوڑ لگا دی اور مولوی کی مرضی کا فیصلہ نمبر ٣ لے آیا
 

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
قادیانی کافر تھے ہیں اور رہیں گے۔ کوئی بھی انکے حق میں بات کرے گا وہ بھی انہی میں شامل ہوگا۔
اگر قاضی کوئی بھی فیصلہ قادیانیوں کے حق میں دیتا ہے تو بحیثیت مسلمان سب کو اسکے خلاف بات کرنی چاہیے، اگر کوئی فیصلے کے خلاف بات نہیں کر سکتا تو کم از کم اپنی زبان بند رکھے اور جو اس فیصلے کے خلاف بات کر رہے ہیں انکو تو برا بھلا نہ کہے۔۔۔
 

naeem498

Councller (250+ posts)
Ye liberal mafia apna agenda beech me ghusairnay ki koshish kar raha hai, badnam qazi k aarh me.

Ghalat faislay ko durust kar dena acha qadam tha, jis k bhi pressure me kiya ho.
 

Back
Top