لوگ بھوک سے مررہے ہیں اور گورکن تماشا دیکھ رہےہیں،شیخ رشید

3sheikhrasheedgoran.jpg

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کے جال میں پھنس چکی ہے، 400 ٹیکسٹائل ملز بند ہوگئیں ہیں، ملک دیوالیہ ہونے جارہا ہے۔

شیخ رشید نے کہا کہ 9 روپے یونٹ مزید بجلی مہنگی ہوگئی، سولر ایجنسی کمیشن کے پیچھے شہباز شریف خاندان ہے، پاکستان دنیا کا مہنگا ترین ملک بن گیا ہے، بھارت سے تجارت، اسرائیل کی دوستی، ڈرون بیسز کی اجازت ان کا ایجنڈا ہے، 31 فیصد مہنگائی، 15فیصد شرح سود بڑھ گئی ہے اب سرمایہ کاری کون کرے گا؟

سابق وزیر داخلہ نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے مزید کہا کہ وزارتوں اور لوٹ مار کا بازار گرم ہے، منی لانڈررز حکمران بن گئے ہیں، لوگ بھوک سے مررہے ہیں اور گورکن تماشا دیکھ رہےہیں۔

https://twitter.com/x/status/1545278198547730432
ساتھ ہی شیخ رشید نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ 20 نشستوں پرضمنی انتخاب فیصلہ کن ہوگا، آئندہ 45 دن جمہوریت اور حکومت کا فیصلہ کر دیں گے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
انٹی اسلام قادیانی سازش جو باجوے قادیانی نے
سازش رجیم چینج سے شروع کی ہے فوج میں موجود سارے مسلمان جرنیلوں ائیر فورس چیف نیول چیف
اگر ان میں سے کوئی قادیانی نہیں تو ان کو اور فورسز کو مل کر اس انٹی پاکستان سازش قادیانی
اس موجودہ سازش کو ناکام بنا کر پاکستان اور اسکے ایٹمی اثاثے بچانے ہیں
اور اس سازش کا خاتمہ
کرنا ہے
جو امریکہ اسرائیل انڈیا اور باجوہ اینڈ کمپنی نے سازش رجیم چینج میں امریکہ کا پالتو وفادار بن کر رچائی ہے
اس میں اصل مقصد ہے کشمیر کو بھول کر انڈیا سے تجارت
اور کشمیری مجاہدوں شہیدوں کے خون سے غداری ،
فسلطینی شہیدوں کے خون سے غداری کرکے اسرائیل کو تسلیم کرنا
چائناسے تعلقات محدود کرنا سی پیک کو سبو تاژ کرنا
روس سے تعلقات ختم کرنا
کوئی تجارت نا کرنا
تجارت میں ڈالر کو ہی استعمال کرنا
ایران سے تجارت نا کرنا
، پاکستان میں اکانومی تباہ کرکے خانہ جنگی کرانا
اور پھر اسی بہانے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو نیوٹرلائز کرکے پاکستان کے ایٹمی اثاثے
ختم کرکے انڈیا اور قادیانی مرکز تل ابیب والے
اسرائیل کو پاکستان کی ایٹمی طاقت سے پہنچنے والی تھریٹ کو دور کرنا
باقی
سب بہانہ ہے پاکستان جیسا ایٹمی ملک اور عالم اسلام کی واحد ایٹمی طاقت اصل نشانہ ہے
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
SHEIKH RASHID IS DISSATISFIED FROM HIS OWN POLITICALACTIVITIES AND HAS BECOME INSANE THESE DAYS.