لوگ مرغی کھانا چھوڑ دیں، اس کی فیڈ مضر صحت ہے۔ طارق بشیر چیمہ

BeingPakistani

Minister (2k+ posts)
APP22-050722Islamabad--696x470.jpg

وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں 17 ہزار آٹے کے بیگز کا شارٹ فال ہے، صرف اسلام آباد کی حد تک آٹے کی قیمت کے حوالے سے جوابدہ ہوں۔

وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی طارق بشیر چیمہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا کہ آٹے اور گندم کی قیمتوں کا تعین صوبائی حکومتیں کرتی ہیں۔ صوبوں میں مہنگائی کنٹرول کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ فلور ملز مصنوعی طور پر قیمتوں میں اضافہ کرتی ہیں۔

طارق بشیر چیمہ کا کہنا تھا فلور ملز اپنی صلاحیت کے مطابق آٹا نہیں بناتی۔ سندھ نے گندم کی سپورٹ پرائس چار ہزار مقرر کی۔ سپورٹ پرائس مقرر کرنے سے پہلے کسان کی لاگت کو دیکھا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا چار ہزار سپورٹ پرائس پر مزدور آٹا کیسے خریدے گا۔

انہوں نے مزید کہا روزانہ کی بیناد پر فوڈ سیکورٹی کے ذخائر کو دیکھ رہے ہیں۔ جی ایم او سویابین زہریلی بیماری ہے ، کینسر ہے ، مرغی کھانا چھوڑ دو، میں مرغی نہیں کھاتا ، گوشت بھی نہیں کھاتا، جی ایم او سویابین کا پولٹری میں استعمال بیماری پھیلا رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 2015ء سے پہلے جی ایم او سویابین پولٹری فیڈ میں شامل نہیں تھی، اس کے بعد پولٹری مافیا نے چکر چلا کر مقامی سویا بین پر ٹیکسز لگوادیے جس سے امپورٹڈ سویابین سستی اور مقامی سویابین مہنگی ہوگئی، پھر انہوں نے جی ایم او سویابین درآمد کرنا شروع کردی۔

وفاقی وزیر نے پولٹری فیڈ میں استعمال ہونے والے سویا بین سے متعلق کہا کہ درآمد کنندگان ایک ارب کی درآمد کرکے 2 ارب روپے کماتے ہیں، امپورٹڈ سویابین مضرصحت ہے جو بیماری پھیلا رہی ہے، میری سختی کا یہ فائدہ ہوا کہ اب نان جی ایم او سویابین منگوائی جارہی ہے جو مضر صحت نہیں۔
 
Last edited by a moderator:

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
Click on the 2nd button from the top left to see all the threads. A new feature I noticed: While creating a new thread you can now see that if the post has already been posted with similar title words.

Ye web site total misbehave kar rahi ha subah se le ab tak.
Admin..what happening?

Means ke sab function nahi aa rehay.Pehlay forum par click kartay hi thumbnails mein sab videos..discussion aa jati thi.ab nahi.

They are testing new features.

doesn't look like a test of new features. everything is broken.
Has dirty taken control?
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)
I
APP22-050722Islamabad--696x470.jpg

وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں 17 ہزار آٹے کے بیگز کا شارٹ فال ہے، صرف اسلام آباد کی حد تک آٹے کی قیمت کے حوالے سے جوابدہ ہوں۔

وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی طارق بشیر چیمہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا کہ آٹے اور گندم کی قیمتوں کا تعین صوبائی حکومتیں کرتی ہیں۔ صوبوں میں مہنگائی کنٹرول کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ فلور ملز مصنوعی طور پر قیمتوں میں اضافہ کرتی ہیں۔

طارق بشیر چیمہ کا کہنا تھا فلور ملز اپنی صلاحیت کے مطابق آٹا نہیں بناتی۔ سندھ نے گندم کی سپورٹ پرائس چار ہزار مقرر کی۔ سپورٹ پرائس مقرر کرنے سے پہلے کسان کی لاگت کو دیکھا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا چار ہزار سپورٹ پرائس پر مزدور آٹا کیسے خریدے گا۔

انہوں نے مزید کہا روزانہ کی بیناد پر فوڈ سیکورٹی کے ذخائر کو دیکھ رہے ہیں۔ جی ایم او سویابین زہریلی بیماری ہے ، کینسر ہے ، مرغی کھانا چھوڑ دو، میں مرغی نہیں کھاتا ، گوشت بھی نہیں کھاتا، جی ایم او سویابین کا پولٹری میں استعمال بیماری پھیلا رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 2015ء سے پہلے جی ایم او سویابین پولٹری فیڈ میں شامل نہیں تھی، اس کے بعد پولٹری مافیا نے چکر چلا کر مقامی سویا بین پر ٹیکسز لگوادیے جس سے امپورٹڈ سویابین سستی اور مقامی سویابین مہنگی ہوگئی، پھر انہوں نے جی ایم او سویابین درآمد کرنا شروع کردی۔

وفاقی وزیر نے پولٹری فیڈ میں استعمال ہونے والے سویا بین سے متعلق کہا کہ درآمد کنندگان ایک ارب کی درآمد کرکے 2 ارب روپے کماتے ہیں، امپورٹڈ سویابین مضرصحت ہے جو بیماری پھیلا رہی ہے، میری سختی کا یہ فائدہ ہوا کہ اب نان جی ایم او سویابین منگوائی جارہی ہے جو مضر صحت نہیں۔
Ss harami lotay..key bund may Murrgee daloo.rat bastard rundee d aulad GANDOWAH stfu.
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
پولٹری مافیا نے چکر چلا کر مقامی سویا بین پر ٹیکسز لگوادیے جس سے امپورٹڈ سویابین سستی اور مقامی سویابین مہنگی ہوگئی

😭😭😭😭😭😭😭😭