لوہے کا چنا

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
تو اور پچاس اسلامی ملکوں میں سے کون آواز اٹھا رہا ہے - - -کتنے ہی عرب ملک ہیں مالی طور پر بہت مظبوط ہیں مگر کیا کسی کو جرات ہوئی -وہ مسلم بھی ہیں عرب بھی -قومیت کے ساتھ مذہب بھی ایک - دنیا میں صرف ایک ملک کو سلام ہے اور وہ ہے جنوبی افریقہ جس نے انسانیت کا حق ادا کر دیا - نتن یاہو کے گرفتاری کے وارنٹ تک جاری کرا دئے - ہم تو خود دہشت گردی اور مالی مسائل کا شکار ہیں فلسطینیوں کی کیا مدد کریں گے ہماری دنیا میں کوئی اہمیت بھی نہیں ہے -
ہم نہ نو میں نہ تیرہ میں -خالی احتجاج سے ہم اسرئیل کا کیا اکھاڑ لیں گے -
 

Back
Top