Dr Adam
Prime Minister (20k+ posts)
جب یہ سچا ہوتا تھا تو عمرانیوں کا ابو جی ہوتا تھا ? --- اب چوٹھا ہو کے پٹواریوں کا بن گیا ہے سویرے سویرے ؟؟
?
جب تک یہ حقائق پر مبنی کھری اور سچی بات کرتا تھا، اسوقت تک پی ٹی آئی کے پڑھے لکھے لوگوں نے اس کو سر آنکھوں پر بٹھایا
لیکن جب سے جھوٹ بولنا شروع ہوا ہے تو انہوں نے اسے لات ماری اور یہ جاہل پٹواریوں کا ابو جی بن گیا ہے
بس اتنا ہی فرق پڑا ہے میرے پپو راجے