RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان نے پچھلے ہفتے آئ ایم ایف کو عدالتی شکایتوں کا کوئی پلندڑا بھیجا تھا - اس کے بعد آئ ایم ایف کی ٹیم نے چیف جسٹس سے ملاقات بھی کی - اس کا مطلب یہ لیا جا رہا تھا کہ وہ چیف جسٹس سے اس متعلق پوچھ گچھ کرنے گئے ہیں - لیکن سننے میں یہ آ رہا ہے کہ ان کی چیف جسٹس سے ملاقات میں مرکز زمینوں اور ایف بی آر کے مقدمے ہی تھے جو کہ التویٰ میں ہونے کی وجہ سے حاصل ہونے والے ٹیکسوں میں رکاوٹ ہیں
ہمارے عمرانی پرا اور پینڑیں اس ملاقات پر کچھ چھلانگیں مارتے نظر آے - لیکن اس وفد کے خاموشی سے واپس جاتے ساتھ ہی یہ ڈسکو جلد ہی ختم ہو گئی --- آج خبریں آرہی ہیں کہ آئی ایم ایف کی امی جی نے پاکستان کی ایکانومی کو صحیح راتسے پر دیکھا اور وزیر خزانہ صاب کی بھی تعریف کی --تین چار دن پہلے آئی ایم ایف کی امی جی نے شاباش شریف کو بھی کافی شاباش دی
لیکن سوال یہ ہے کہ عمران خان کے اس ڈوزیر کا کیا بنا جو اس نے آئی ایم ایف کو دیا تھا --- احمق انسان نے اس وقت یہ کرتوت کیا جب اس قوم کے ذہنوں میں یہ کونپل کھل چکی ہے کہ یہ شخص اس ملک کا نقصان کرنے سے کبھی باز نہیں آتا
سوچا جاۓ کہ آئی ایم ایف نے جس وقت عمران خان کا ڈوزیر اگر ردی کی ٹوکری میں پھینکا ہو گا تو ان نے ذہنوں میں کیا بات ای ہو گی
یہی کہ یہ ایک انتہائی مکار انسان ہے جو اپنی ہی قوم کے ساتھ غداری کرنے سے باز نہیں اتا

Pakistan economy moving in the ‘right direction’, says IMF’s Georgieva
Kristalina Georgieva, Managing Director International Monetary Fund (IMF), lauded Pakistan’s economic progress,...
www.brecorder.com