لگتا ہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم کا لولی پاپ پر اب " لولی " نہیں رہی،مطیع

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

یہ مکمل انصاف کا معاملہ بھی نہیں بلکہ آرٹیکل 17کی تشریح کا معاملہ ہے!مخصوص نشستوں والے اس کیس میں آئین کی رُو سے پی ٹی آئی سیاسی جماعت تسلیم کر کے نہ صرف اسے یہ سیٹیں ملنی چاہییں بلکہ الیکشن کمیشن کے خلاف بھی اس حد تک فریق بننے پر سخت آبزرویشن آنی چاہیے؛مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1810720338860540201
جسٹس منیب اختر نے آج جس اعتماد کے ساتھ کہا کہ مختصر فیصلہ سنا دیا جانا چاہیے اس سے لگتا ہے کہ ججز کی اکثریت جسٹس منیب اختر کی سوچ کے ساتھ مطابقت رکھتی ہے ! مطیع اللہ جان

،یہ اعتماد ظاہر کرتا ہے کہ ججز کی اکثریت انکے ساتھ ہے۔ جسٹس منیب،جسٹس عائشہ اور جسٹس اطہر من اللہ آج کافی پر اعتماد تھے۔ انکے اعتماد کی وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ آرٹیکل 17کی تشریح ہونے جارہی ہے،جسکے مطابق پی ٹی آئی۔ مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1810720620403118337
قاضی فائز تحریک انصاف کا نام سن کر اور تیرہ جنوری والے فیصلے کا سن کر جذباتی ہوجاتے ہیں لیکن باقی ججز نے یہ سوال اٹھایا ہے کہ الیکشن کمیشن نے کس قانون کے تحت تحریک انصاف کے امیدواروں کو آزاد قرار دیا جس کا الیکشن کمیشن کے پاس کوئی جواب نہیں تھا مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1810698492295151902
پی ٹی آئی کا نام آیا تو چیف جسٹس غصے میں آ گئے کہ نام کیوں لیا، نام نہ لیں تو کیا نِکے دا ابا بولیں، وکیل دلائل دینے کیلئے کیا کریں۔ مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1810700041486565628
وزیر قانون نے جس مجوزہ آئینی ترمیم کا " لولی پاپ " دیا تھا لگتا ہے کہ اس لولی پاپ پر اب " لولی " نہیں رہی ! مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1810700795471335769
 

Back
Top