Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عوامی کے پیسوں سے تنخواہ لینے کی بات پر غصہ کرنیوالے پولیس افسر لیاقت ملک عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک پر حملے اور گیٹ توڑنے میں پیش پیش تھے اور موقع پر موجود ہونے کے باوجود غلط بیانی کرتے رہے۔ مگر جب موقع پر اس وقت صحافی نے سوال کیا کہ تو کہنے لگے کہ میں یہاں بسکٹ کھانے آیا تھا
https://twitter.com/x/status/1637162654149091334
https://twitter.com/x/status/1637162654149091334