battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1838139334861418593
لیفٹیننٹ جنرل محمدعاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا۔
عاصم ملک 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ایڈجوٹنٹ جنرل کےفرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل عاصم اس سے پہلے بلوچستان میں انفنٹری ڈیویژن اور وزیرستان میں انفنٹری بریگیڈ کمانڈ کر چکے ہیں۔ وہ اپنے کورس میں اعزازی شمشیر بھی حاصل کر چکے ہیں
اِس کے علاوہ وہ چیف انسٹرکٹراین ڈی یو اور انسٹرکٹرکمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ بھی تعینات رہ چکے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم فورٹ الیون ورتھ اور رائل کالج آف ڈیفنس سٹڈیز کے گریجویٹ بھی ہیں۔
Source
https://twitter.com/x/status/1838149913156125028 https://twitter.com/x/status/1838152373300084924
Last edited by a moderator: