لیول پلیئنگ فیلڈ ہوتی تو نواز شریف کےلئے ریڈ کارپٹ بچھایا جاتا: جاوید لطیف

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف لندن فلیٹس کی منی ٹریل لے آتا تو چھوٹا موٹا ریڈ کاپٹ بنتا تھا نواز شریف کا دامن بھاگنے اور واپس آنے کی ڈیلوں سے لیرولیر ہے اور خواب ریڈ کارپٹ کے۔پانامہ کیس میں ایک سے ایک جھوٹ بغیر کسی ثبوت کے عدالت میں بولتا رہا اسے جوتوں کے ہار پہنا کر اس کے جھوٹوں کے برابر لیول ہو سکتا ہے