لیٹر ٹو عمران خان، سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

3lettertohan.jpg

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چھاگئے،ٹوئٹر پر لیٹر ٹو عمران خان ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، سوشل میڈیا صارفین اپنے ہاتھ سے خط لکھ کر شئیر کررہے ہیں۔

پی ٹی آئی کے آفیشل پیج پر لکھا گیا پیارے پاکستانی فیملی،ہم نے عمران خان کو خط لکھنا شروع کر دیا، خط میں اس بات کا اظہار کیا جارہاہے کہ ہم انہیں کتنا سراہتے ہیں اور ان کے جیل جانے پر کیسا محسوس کررہے ہیں، اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہم آپ کا خط اس کے ساتھ شیئر کریں تو اس ٹویٹ کو ٹویٹ کرکے اور استعمال کرتے ہوئے خط کی تصویر شیئر کریں۔

https://twitter.com/x/status/1694413083454628030
اس ٹوئٹ کے بعد سوشل میڈیا پر عمران خان کے نام خط لکھنے کی مہم چل پڑی،سینیٹر ڈاکٹر زرقہ تیمور نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے نام خط میں لکھا امید ہے آپ کا حوصلہ پہلے سے زیادہ بھی زیادہ بلند ہوگا، زرقہ نے دعائیں بھی دیں۔

https://twitter.com/x/status/1694727295939060067
یار محمد خان نیازی نے ٹویٹ میں خط شیئر کرتے ہوئے عمران خان کو سراہا اور کہا اپنے عظیم لیڈر عمران خان کے نام خط لکھا ہے، یقین جانیں عمران خان کی پاکستان کیلئے جدوجہد اور قربانیوں کا ذکر کرنے کیلئے ہمارے پاس الفاظ ہی نہیں ہے،آج عمران خان کو دنیا قیدی نمبر 804 سے جانتی ہے. لیکن بہت جلد دنیا اسے دوبارہ وزیراعظم پاکستان کے نام سے جانے گی۔

https://twitter.com/x/status/1694425647157068157
ڈاکٹر آسیہ نے خط شیئر کرتے ہوئے لکھا پاکستان کی عوام، خاص کر نوجوانوں کا چیئرمین عمران خان کے ساتھ اظہار محبت۔ آپ بھی اپنے قائد کے نام خط لکھیں اور اپنے جذبات کا اظہار کریں۔

https://twitter.com/x/status/1694570738085179697
محمد آئی ایم ود خان نے خط شیئر کیا اور لکھا ہم سب نہ ڈرے ہیں نہ گھبرائے ہیں ہم اللہ پر بھروسہ کرتے ہیں اسی سے مدد مانگتے ہیں۔ ہمیں ہمارے شفیق باپ جیسے لیڈر نے یہی سکھایا ہے۔ ہم کیوں ڈریں جبکہ ہم حق کے ساتھ ہیں۔
آپ جلد واپس آئیں گے یہ میرا ایمان ہے۔

https://twitter.com/x/status/1694386685008584986
دیگر صارفین کی جانب سے بھی چیئرمین پی ٹی آئی کے نام خطوط میں ان سے محبت کا اظہار کیا جارہا ہے، عمران خان کی جلد واپسی کید عائیں بھی کی جارہی ہیں، چیئرمین تحریک انصاف توشہ خانہ کیس میں گرفتار ہیں، جبکہ سائفر کیس میں بھی ان کی گرفتاری دی جاچکی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1694572992557158740
https://twitter.com/x/status/1694964557918142900
 
Shaw Khan

Citizen

People need to come out on the streets for Peaceful protest
Writing a latter is not going to help him. we need to wake up now
BRAVE LEADER of coward nation.
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
People need to come out on the streets for Peaceful protest
Writing a latter is not going to help him. we need to wake up now
BRAVE LEADER of coward nation.
Is nation ko 75 saal se jhoot parhay or dikhaya gya, ankhein khuley gi kch khul chuki... Kch abhi banf hain lkn itna yakeen hai anay wali nasal abh hmri trah bewaqoof nhi bney gi in ke hatoon