لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کے نور جہاں کے گانے پر سُر بکھیرنے کے چرچے،ویڈیو

6%D8%A7%D8%B2%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%B3%DB%81%D9%86%DA%AF.jpg
ع

مسلم لیگ ن کی ترجمان عظمیٰ بخاری کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ ڈھولکی بجاتی اور گانے گنگناتے نظر آرہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر عظمیٰ بخاری کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وی ایک شادی کی تقریب میں شریک ہیں، عظمیٰ بخاری بہت سی خواتین کے درمیان بیٹھ کر کمال خوبصورت سے ڈھولکی بجاتی دکھائی دے رہی تھیں۔


عظمیٰ بخارل ڈھولکی کی تھاپ پر اپنی سہیلیوں کے ہمراہ ملکہ ترنم نور جہاں کا مشہور گانا"آجا ہو بیلیا" گنگناتی بھی نظر آئیں، عظمی ٰ بخاری کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی اور صارفین نے انہیں خوب داد دی۔

صارفین کا کہنا ہے کہ عظمیٰ بخاری کو سیاسی مخالفین کو آڑے ہاتھوں لیتے تو بہت دیکھا مگر ان کا یہ روپ دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی ہے، محفل کے حاضرین نے بھی ڈھولک بجانے اور سریلی آواز میں گنگنانے کو بھی خوب سراہا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
امرتسر ی رام گلی کے چکلے والے دلے ہاراں والے کے ٹبر نواز شریف بٹ اینڈ کمپنی نے اپنے پالتو بھی اپنی نسل کے ۔۔۔۔ میراثی مثلی ہی رکھے ہو ئے ہیں
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)

کچھ کر لے لیکن نہ پنکی پورنی جیسی ڈھولکی بجا سکتی نہ پنکی میڈم جیسا گا سکتی ہے نہ ناچ سکتی ہے
Maryam porni jesa koi bhi nahi jis ne garage se business ka aghaz kiya aur ab Zubair jese Nooni porno actors ki films produce kar rahi hai.
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
شادی بیاہ کے گیت گانے والی اِس غلیظ عورت کی اپنی کتنی "شادیاں" ٹوٹی ہیں ؟؟
کسی کو خبر ہے ؟؟؟
ہاہاہا..جب لاے گی بے قدراں نال یاری تے ظاہر ہے
ٹٹ جائے گی تڑک کر کے….اب اس میں کیا ?