
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک ن لیگی کارکن نے عمران خان کی تصویر پر جوتا رکھا ہوا ہے اور بار بار عمران خان کی تصویر پر جوتے ماررہا ہے۔
ن لیگی کارکن عمران خان کی تصویر پر جوتے مارتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ تم نے 5 سال مجھے گالیاں دی ہیں، تمہارے لئے یہی کافی ہے
https://twitter.com/x/status/1766727990451286197
یہ ویڈیو پارلیمنٹ ہاؤس کی ہے یا وزیراعظم ہاؤس کی اسکے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا۔
یہ کارکن عظمیٰ بخاری کا انتہائی قریبی سمجھا جارہا ہے، اس کارکن کی عظمیٰ بخاری کے ساتھ مختلف ویڈیوز بھی وائرل ہورہی ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1766687043633971337
مقدس فاروق اعوان نے ویڈیو شئیر کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ وزیراعظم ہاؤس جاہلوں کے حوالے کر دیا گیا
https://twitter.com/x/status/1766568548279701753
اس پر عون علی کھوسہ نے ردعمل دیا کہ عمران خان نے یوتھ کو بدتمیز کر دیا ہے
https://twitter.com/x/status/1766695609916911785
پارلیمنٹ ہاوس میں لیگی کارکنکیا کوئی سزا ملے گی؟
https://twitter.com/x/status/1766689752596508895
پارلیمنٹ میں ن لیگی کارکن نے عمران خان کی تصویر پر جوتا مارا، اس کوئی ایکشن ہو گا یا اسے شاباشی ملے گی
https://twitter.com/x/status/1766727003607068906
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/tasvh1i1h123.jpg