پشاورکور سے خطاب میں چیف نے اعلان کیا کہ جن شرپسندوں نے فوجی تنصیبات پر حملہ کیا گھروں کو آگ لگائی جوانوں پر حملہ کیا شہدا کی بے حرمتی کی کھڑے جہازوں کو آگ لگائی ان کی ماں کھود کے نہ رکھ دی تے میرا نام حافظ نہیں
بیان سنتے ہی مہہ جبین “گونگی “طرح کرسی سے پشاں ڈگ پئی
Good, saaray saamnay is pic mai maojood hai!![]()
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی یوم سیاہ کی کارروائیوں کے تمام منصوبہ سازوں، مشتعل افراد،
اشتعال پر اکسانے اور عمل کرنے والوں کو انصاف کےکٹہرے میں لائیں گے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ کیا۔
سپہ سالار کو موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، یہ بریفنگ انسداد دہشتگردی کی جاری کوششوں سے متعلق تھی۔
اس موقع پر آرمی چیف نے افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج اپنی تنصیبات کا تقدس اور سلامتی پامال کرنے کی مزید کوئی کوشش برداشت نہیں کرے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے یوم سیاہ پر مشتعل افراد، اکسانے والوں، ان پر عمل کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا عزم کیا ہے۔
جنرل عاصم منیر نے مزید کہا کہ امن اور استحکام کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔![]()
9 مئی یوم سیاہ کی کارروائیوں کے تمام منصوبہ سازوں کو کٹہرے میں لائیں گے، آرمی چیف
آرمی چیف نے کہا کہ مسلح افواج اپنی تنصیبات کا تقدس اور سلامتی پامال کرنے کی مزید کوئی کوشش برداشت نہیں کرے گی۔jang.com.pk
aik baap ki aulad hai to puri video laga de... kaat ker nahi...
بہت یاد آئیں گے وہ دن
تمہیں تڑپائیں گے وہ دن
صنم، تیری قسم
Tum kaun hoe ARMY right![]()
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی یوم سیاہ کی کارروائیوں کے تمام منصوبہ سازوں، مشتعل افراد،
اشتعال پر اکسانے اور عمل کرنے والوں کو انصاف کےکٹہرے میں لائیں گے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کور ہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ کیا۔
سپہ سالار کو موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، یہ بریفنگ انسداد دہشتگردی کی جاری کوششوں سے متعلق تھی۔
اس موقع پر آرمی چیف نے افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج اپنی تنصیبات کا تقدس اور سلامتی پامال کرنے کی مزید کوئی کوشش برداشت نہیں کرے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے یوم سیاہ پر مشتعل افراد، اکسانے والوں، ان پر عمل کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا عزم کیا ہے۔
جنرل عاصم منیر نے مزید کہا کہ امن اور استحکام کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔![]()
9 مئی یوم سیاہ کی کارروائیوں کے تمام منصوبہ سازوں کو کٹہرے میں لائیں گے، آرمی چیف
آرمی چیف نے کہا کہ مسلح افواج اپنی تنصیبات کا تقدس اور سلامتی پامال کرنے کی مزید کوئی کوشش برداشت نہیں کرے گی۔jang.com.pk
we dont need those.![]()
MATIULLAH JAANON ki pants wapasi ki koi demand??
Looks like they are on mission to get more removed...we dont need those.
اوہ ساڈے شیر جوان- اگر انڈیا نے عورتوں کی فوج بھیجی ہوتی تو ہمارے شیروں نے ان کی پتلونیں اتار دینی تھیں دیکھا نہیں دو تین دنوں میں انہوں نے عورتوں کے سامنے کتنی بہادری دکھائی ہے![]()
MATIULLAH JAANON ki pants wapasi ki koi demand??
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|