مائنس عمران:کیا انصارعباسی اسٹیبلشمنٹ کا پلان بتارہے ہیں؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ansar-abshaha.jpg

جو صورتحال نظر آ رہی ہے اُس کے مطابق اگر عمران خان مائنس اور تحریک انصاف مکمل طور پر قابو میں آ گئی تو انتخابات اکتوبر میں ہو سکتے ہیں ورنہ ممکنہ طور پر الیکشن آگے جا سکتے ہیں۔ آئندہ الیکشن کون جیتتا ہے یہ اتنا اہم نہیں لیکن اصل توجہ اس نکتہ پر ہو گی کہ عمران خان انتخابات سے ہر حال میں باہر ہوں اور عمران خان کی حمایت یافتہ تحریک انصاف انتخابات جیتنے کے قابل نہ ہو۔

عمران خان اور اُن کےچند ایک ساتھیوں کو شاید ابھی تک ادراک نہیں کہ9مئی کو کیا ہوا ،کتنا خطرناک ہوا اور یہ پاک فوج پر کتنا بڑا حملہ تھا ، جسے تحریک انصاف تو بھلانا چاہے گی لیکن فوج اُسے کبھی نہیں بھلا سکتی۔

دو روز قبل تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ تحریک انصاف نے مذاکراتی ٹیم پی ڈی ایم حکومت کے ساتھ بات چیت کیلئے نہیں بنائی بلکہ اس کا مقصد اصل قوتوں یعنی فوج سے مذاکرات کرنا ہے۔ مجھے حیرانی ہوئی کہ ان حالات میں اور 9مئی کے واقعات کے بعد بھی تحریک انصاف یہ امید لگائے ہوئے ہے کہ فوج عمران خان یا اُن کی مذاکراتی ٹیم سے بات کر سکتی ہے۔

تحریک انصاف کو 9 مئی سے پہلے بھی فوج سے مذاکرات کا رستہ نہیں مل رہا تھا اب تو ایسا قطعی ممکن نظر نہیں آتا۔ عمران خان تو پہلے ہی قابل اعتبار نہیں رہے تھے، اب تو وہ ناقابل قبول ہو چکےہیں۔ خان صاحب کہتے ہیں کہ وہ پہلے سے زیادہ مقبول ہو گئے ہیں۔ ہو سکتا ہے ایسا ہی ہو لیکن وہ یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ اُس مقبولیت کا کیا فائدہ جو مقتدر حلقوں کو قبول ہی نہ ہو۔

سب جانتے ہیں کہ عمران خان اور تحریک انصاف سے مذاکرات کا مطلب 9مئی کے واقعات کو شہ دینے کے برابر ہو گا۔ کیاپاکستان دوبارہ 9 مئی کا دہرایا جانا برداشت کر سکتا ہے۔؟ جو کچھ 9 مئی کو ہوا اگر وہ کامیاب ہو جاتا تو اس ملک میں خانہ جنگی ہو جاتی ۔اسی لئے ریاست کی طر ف سے یہ پیغام واضح ہے کہ نہ تو 9مئی کے واقعات میں شامل افراد اورمنصوبہ سازوں وغیرہ کو چھوڑا جائے گا اور نہ ہی عمران خان کی سیاست کواوپن فیلڈ دیاجا ئے گا۔ اسی وجہ سے تحریک انصاف کو شدید توڑ پھوڑ کا سامنا ہے۔

وہ عمران خان جو کسی بھی لمحہ کوئی خطرناک سے خطرناک بات کر سکتا ہے اُسے کیا ریاست دوبارہ وزیراعظم بننے دے گی؟ مجھے تو ایسا ہوتا ممکن نظر نہیں آتا اور یہی رائے اکثر تجزیہ کاروں کی ہے بلکہ تحریک انصاف کے رہنما بھی ایسا ہی سوچ رہے ہیں۔

عمران خان کو بھی یقین ہے کہ وہ مائنس ون فارمولے کا شکار ہو جائیں گے۔ایسے میں عمران خان انتخابی سیاست سے خود پیچھے ہٹ کر تحریک انصاف کو بچانےکی ایک کوشش کر سکتے ہیں لیکن شاید یہ بھی ممکن نہ ہو۔ لگتاہے کہ عمران خان کے گھبرانے کا وقت آ پہنچا ہے ۔

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

پھوجیوں بیرکوں کے آس پاس گھومتا پھرتا ھک خارشی کتّا ۔ ۔ ۔ ۔
اسکو پھوجیوں کی موریوں میں زبان پھیر کر، اُنکو صاف کرنے میں بڑا مجا آتا ہے
سالا، حرامجادہ لفافہ، ٹوکرا ۔ ۔ ۔

Last edited:

Faculty

MPA (400+ posts)
Starting with, Laanat to Ansar Abbasi/marasi.

Army lost its grace...public will soon be neutral in wars with India or Afghanistan to come.
Either default can wipe out Napark Army Generals or the Ghazwa e Hind against Napak Army.
May Allah Curse corrupt General Asim Munir and his generations to come...amin
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
ansar-abshaha.jpg

جو صورتحال نظر آ رہی ہے اُس کے مطابق اگر عمران خان مائنس اور تحریک انصاف مکمل طور پر قابو میں آ گئی تو انتخابات اکتوبر میں ہو سکتے ہیں ورنہ ممکنہ طور پر الیکشن آگے جا سکتے ہیں۔ آئندہ الیکشن کون جیتتا ہے یہ اتنا اہم نہیں لیکن اصل توجہ اس نکتہ پر ہو گی کہ عمران خان انتخابات سے ہر حال میں باہر ہوں اور عمران خان کی حمایت یافتہ تحریک انصاف انتخابات جیتنے کے قابل نہ ہو۔

عمران خان اور اُن کےچند ایک ساتھیوں کو شاید ابھی تک ادراک نہیں کہ9مئی کو کیا ہوا ،کتنا خطرناک ہوا اور یہ پاک فوج پر کتنا بڑا حملہ تھا ، جسے تحریک انصاف تو بھلانا چاہے گی لیکن فوج اُسے کبھی نہیں بھلا سکتی۔

دو روز قبل تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ تحریک انصاف نے مذاکراتی ٹیم پی ڈی ایم حکومت کے ساتھ بات چیت کیلئے نہیں بنائی بلکہ اس کا مقصد اصل قوتوں یعنی فوج سے مذاکرات کرنا ہے۔ مجھے حیرانی ہوئی کہ ان حالات میں اور 9مئی کے واقعات کے بعد بھی تحریک انصاف یہ امید لگائے ہوئے ہے کہ فوج عمران خان یا اُن کی مذاکراتی ٹیم سے بات کر سکتی ہے۔

تحریک انصاف کو 9 مئی سے پہلے بھی فوج سے مذاکرات کا رستہ نہیں مل رہا تھا اب تو ایسا قطعی ممکن نظر نہیں آتا۔ عمران خان تو پہلے ہی قابل اعتبار نہیں رہے تھے، اب تو وہ ناقابل قبول ہو چکےہیں۔ خان صاحب کہتے ہیں کہ وہ پہلے سے زیادہ مقبول ہو گئے ہیں۔ ہو سکتا ہے ایسا ہی ہو لیکن وہ یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ اُس مقبولیت کا کیا فائدہ جو مقتدر حلقوں کو قبول ہی نہ ہو۔

سب جانتے ہیں کہ عمران خان اور تحریک انصاف سے مذاکرات کا مطلب 9مئی کے واقعات کو شہ دینے کے برابر ہو گا۔ کیاپاکستان دوبارہ 9 مئی کا دہرایا جانا برداشت کر سکتا ہے۔؟ جو کچھ 9 مئی کو ہوا اگر وہ کامیاب ہو جاتا تو اس ملک میں خانہ جنگی ہو جاتی ۔اسی لئے ریاست کی طر ف سے یہ پیغام واضح ہے کہ نہ تو 9مئی کے واقعات میں شامل افراد اورمنصوبہ سازوں وغیرہ کو چھوڑا جائے گا اور نہ ہی عمران خان کی سیاست کواوپن فیلڈ دیاجا ئے گا۔ اسی وجہ سے تحریک انصاف کو شدید توڑ پھوڑ کا سامنا ہے۔

وہ عمران خان جو کسی بھی لمحہ کوئی خطرناک سے خطرناک بات کر سکتا ہے اُسے کیا ریاست دوبارہ وزیراعظم بننے دے گی؟ مجھے تو ایسا ہوتا ممکن نظر نہیں آتا اور یہی رائے اکثر تجزیہ کاروں کی ہے بلکہ تحریک انصاف کے رہنما بھی ایسا ہی سوچ رہے ہیں۔

عمران خان کو بھی یقین ہے کہ وہ مائنس ون فارمولے کا شکار ہو جائیں گے۔ایسے میں عمران خان انتخابی سیاست سے خود پیچھے ہٹ کر تحریک انصاف کو بچانےکی ایک کوشش کر سکتے ہیں لیکن شاید یہ بھی ممکن نہ ہو۔ لگتاہے کہ عمران خان کے گھبرانے کا وقت آ پہنچا ہے ۔

Phoebusrex

Senator (1k+ posts)
I wonder who made people like Ansar Harami and Hamid Khanzeer journalists? They are pimps trying to lure customers for their prostitutes. Lanat on their faces and characters....
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)
I wonder who made people like Ansar Harami and Hamid Khanzeer journalists? They are pimps trying to lure customers for their prostitutes. Lanat on their faces and characters....
jo inko news dete, ye journalist ni hain. touts hain. narrative build karte hain aik special sector k lie. Hamid Kabi zardari k khilaf ni bole ga. Geela teetar Asad Toor kabi Zardari bilawal aur Maulana Diesel k khilaf chup ha. saab ki setting ha bus.
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے سب سے بڑے لعنتی صحافی ہیں، اور ان میں سب سے بڑا منافق عباسی ہے۔ پاکستان جب تک ٹھیک نہیں ہوسکتا جب تک ان سب کی چھٹی نا ہو
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
napak fauj per abhi to koi hamla kia hi nahi.. wajah sirf ghareeb sipahi...

haan generals or army officers or oon ki families se badla zaroor lia jaay ga...

aaj nahi to kal...
 
Back
Top