You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان جتنی تیزی سے ترقی کر رہا ہے مجھے تو ڈر ہے امریکہ حملہ نا کر دے اور سونے کے ڈھیر جو ایشئین ٹائیگر نے ایک سال میں جمع کیئے ہیں لے نہ جائیں۔
لیکن پاکستانی فوج ہے نا ۔۔ وہ امریکہ کی اینٹ سے اینٹ بجا دے گی ۔۔ جیسے سلالہ میں بجائی تھی۔