مار خور کو اللہ کی بے آواز لاٹھی کی مار پڑ رہی ہے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ایک وقت تھا جب حسین حقانی فوجی ٹاؤٹ تھا، پھر پیپلزپارٹی میں شامل ہوا اور فوج کو ننگا کیا

ایسی ہلکی پھلکی موسیقی چلتی رہتی ہے ٹاؤٹس کے درمیان
Oo Yes you are right. I give up
آپ حاضر دماغ بندے ہو - ماشا اللہ
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
تو ڈالو ان سب بیغیرتوں کو جیل میں جنھوں نے ایسا کیا

کس نے روکا ہے؟؟؟
Main tu ye pooch raha hoon baqi youthiye tu mante nahi hain, tum ne maana ke Moeed mentalzada waghera fauji assets the, tu kiya fauj ka JPSM, BAP party ko shaamil karke PTI ke hukumat banane ko mante ho?!?
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے اس میں بھی قصور نواششریف کا ہے -- اتنا اچھا بھونکے والا معید پیرزادہ یا حرامزادہ اس نے گنوا دیا
اس نے نواششریف کو پیؤ بنانے کی سپیشل درخوست بھی دی تھی یہ کیہ کر کہ نواششریف کو بے گناہ سزا دی گئی تھی

اوہ سر جی بندہ نوازشریف کی سائیڈ پر ہو یا فوج کی سائیڈ پر ایک ہی بات ہے، آج کی ہی صورتحال دیکھ لیں سارے کتے بلے جو فوج کے ٹکڑوں پر پل رہے ہیں ان سب کا ہیرو نواز شہباز اور مریم ہی ہیں

معید نے سائیڈ چینج کر کے فوج مخالف گروپ جوائن کیا ہے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Main tu ye pooch raha hoon baqi youthiye tu mante nahi hain, tum ne maana ke Moeed mentalzada waghera fauji assets the, tu kiya fauj ka JPSM, BAP party ko shaamil karke PTI ke hukumat banane ko mante ho?!?
فوج نے پہلے شہباز کو آفر کی کہ نواز کو سائیڈ لائن پر کر کے تمھیں پی ایم بناتے ہیں، لیکن نواز ضد کرگیا کہ پہلے اس کو کلین چٹ دی جائے، جس پر فوج نے کچھ مہینوں کے لئے عمران خان کو کمزور حکومت دینے کی پلاننگ کی جس کے لئے پی ٹی آئی کی سیٹیں کم کی گئیں اور اتحادی حکومت بنائی گئی تاکہ جب بھی نیازی کو نکالنا پڑے تو آسانی ہوگی
 
Chalo youthiye yahi bohat hai tum ne maan liya ke PTI hukumat fauj ne bana kar de....
 
Back
Top