ماسٹر جی کو رہا کرو

taban

Chief Minister (5k+ posts)
سچی ..یہاں بندہ قسمیں بھی کھا لیتا ہے پھر بھی یقین نہیں کرتے .

آن اے سیریس نوٹ ایک بات بتاؤں میں آپ کو .....میں ان بد گمانیوں کی گواہ ہوں ...جب میں نئی نئی آئی تھی جب سے ..لوگ مجھ پر بھروسہ کرتے ہیں ..میں نے کبھی کسی کا بھروسہ توڑا بھی نہیں ....ہاں اس بھروسہ کا یہ فائدہ ہوا کہ میں لوگوں کے بچ بد گمانیوں کو دور کرنے کے قابل ہو گئی ..
ابھی بھی میری ممبرز سے یہ ہی گزارش ہو گی ..شک نہ کیا کریں ...اگر کسی کی یہ عادت بن جائے تو زندگی بھی جہنم بن سکتی ہے ..لوگوں پر یقین کرنا سیکھیں ..
فطرتَا لوگ اچهے هی هوتے هیں همارا معا شره بحثیت مجموعی دهوکه دهی اور اخلاقی تباہی کا معاشره بن چکا هے اس لئے لوگ ڈرتے هیں اعتبار کرتے هوئے میری خود بهی یه هی حالت تهی شروع میں بہت سال اور محنت لگی بدلنے میں
بس که مشکل هے هر کام کا آسان هونا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

سیدھی سی بات ہے ..آپ لوگوں پر جب تک بھروسہ کریں جب تک کہ وہ توڑ نہ دیں ..محض اندازے پر شک کرنا تو مناسب نہیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
سیدھی سی بات ہے ..آپ لوگوں پر جب تک بھروسہ کریں جب تک کہ وہ توڑ نہ دیں ..محض اندازے پر شک کرنا تو مناسب نہیں
اے عدم احتیاط لوگوں سے
لوگ منکر نکیر هوتے هیں:)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اے عدم احتیاط لوگوں سے
لوگ منکر نکیر هوتے هیں:)

میں اس بھروسہ کی بات نہیں کر رہی .جس کی بنا پر آپ لوگوں سے اپنے `راز ` شئیر کرتے ہیں ..جو بات آپ نے اپنے پیٹ میں نہ رکھی اس کے لئے دوسروں سے توقع کیوں ؟

میں اس بھروسہ کی بات کر رہی ہوں جو لوگ اپنے بارے میں اگر کچھ کہیں تو یقین کریں ..بلا وجہ شک نہ کریں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اڈمن پلیز ماسٹر جی کو رہا کریں .....یہ کوئی ہاسپٹل نہیں ہے کہ ویک اینڈ پر ڈس چارج نہیں کر تے .

:angry_smile:
 
aqeel813

Minister (2k+ posts)

bari aqalmandi ki btain kerti hein aap tou.. mein tou apko nadan smjhta tha..
 
Don302

Minister (2k+ posts)
اڈمن پلیز ماسٹر جی کو رہا کریں .....یہ کوئی ہاسپٹل نہیں ہے کہ ویک اینڈ پر ڈس چارج نہیں کر تے .

:angry_smile:
Nadan g aap har ksi ko riha karwaati hain. agar kal mein Ban ho gya to b riha karwaaen gi ?
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میں اس بھروسہ کی بات نہیں کر رہی .جس کی بنا پر آپ لوگوں سے اپنے `راز ` شئیر کرتے ہیں ..جو بات آپ نے اپنے پیٹ میں نہ رکھی اس کے لئے دوسروں سے توقع کیوں ؟

میں اس بھروسہ کی بات کر رہی ہوں جو لوگ اپنے بارے میں اگر کچھ کہیں تو یقین کریں ..بلا وجہ شک نہ کریں

Mujhy Master per shak nhi, poora yaqeen hay k uss ney koi na koi dosri ID bhi bana rakhi hay ..... laikin main iss ahtijaaj main aap sab k saath houn k Master ko riha kiya jaye... bechara acha aadmi hay aur Siasat.pk ki ronaq bhi hay... buht kam hi aisay log hain yahan per jinka andaaz e bayaan master ji jaisa hay....

Please admin, mati k tail sey sar dhona chorr dain ta k koi na koi joun (louse) aap k kaan shareef k ird gird chehal qadmi karey aur aapko hamari moudbana iltija sunayee dey
 
اڈمن ،پلیز ماسٹر جی کو رہا کردو ، ان کی پوسٹوں میں راز صاحب سے زیادہ قابل اعتراض مواد تو نہیں تھا جو ان سے امتیازی سلوک کیا جاوے۔
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
بات کوینٹی ٹی کی نہیں کوالٹی کی ہوتی ہے .....
رہی بلیک میلنگ کی پوزیشن ..یہ کونسا مسلہ ہے ..ابھی بنا لیتے ہیں ..میری پچھلی تھریڈ میں کسی نے مجھے مشورہ دیا تھا کہ نہیں مانتے تو اپنا فورم کھول لوں .

nadan.pk

یہ ہے نہ دھمکی ...چنتا کیوں کرتے ہیں ..اچھے لوگ ہیں ..کھول دیں گے ..

آنٹی نادان زندہ باد۔ آنٹی نادان زندہ باد

جیوے جیوے آنٹی جیوے

اج ساڈا آنٹی دی تھریڈ تے شغل مارنے نوں دل کردا۔۔۔۔۔

(clap)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Nadan g aap har ksi ko riha karwaati hain. agar kal mein Ban ho gya to b riha karwaaen gi ?

پہلے سگریٹ پینا چھوڑو .....
انسان آزاد پیدا ہوا ہے ..اسے آزاد ہی رہنا چاہئے ..اڈمن کو پتا نہیں کیا شوق ہے ..پہلے شاید یہ کہیں جیلر رہ چکے ہیں ...
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

Mujhy Master per shak nhi, poora yaqeen hay k uss ney koi na koi dosri ID bhi bana rakhi hay ..... laikin main iss ahtijaaj main aap sab k saath houn k Master ko riha kiya jaye... bechara acha aadmi hay aur Siasat.pk ki ronaq bhi hay... buht kam hi aisay log hain yahan per jinka andaaz e bayaan master ji jaisa hay....

Please admin, mati k tail sey sar dhona chorr dain ta k koi na koi joun (louse) aap k kaan shareef k ird gird chehal qadmi karey aur aapko hamari moudbana iltija sunayee dey

چلیں ..آپ کی بات مان لیتے ہیں ..پھر ؟؟؟؟؟؟؟؟

اگر کوئی پردہ میں رہنا چاہتا ہے اور آپ کو معلوم ہوگیا ہے ..شک سے گزر کر یقین کی منزل تک جا پونچھے ہیں تو بھی کیا ....
پردے میں رہنے دیں ..
یہ اور بات ہے کہ ہمیں اصل آئی ڈی کے مالک سے بات کرنے کا مزہ آتا ہے ....کیونکہ ہماری پہچان اس سے تھی ...اس گو مگو والی کیفیت میں کسی سے کیا بے تکلفی کرنی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
سب سنگی ساتھیوں کا دھنے واد ...........اور نادان کا خصوصی شکریہ

ویلکم بیک ...خوش آمدید ...جی آیا نوں .

بہت خوشی ہوئی آپ کو آزاد فضا میں دیکھ کر ...
چلیں اب میں اگلے مشن پر چلوں ..پانچ منٹ دیں
 
ماسٹر جی - واپسی پر خوش آمدید​
welcome-48.gif
 
(clap)(clap):biggthumpup:نادان جی ،آپکا بے حد شکریہ ، آپ کی سفارش نہ ہوتی تو ماسٹر جی کی قید ختم نہ ہوتی