ماضی میں اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ رکھنے والی عاصمہ شیرازی کایوٹرن

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)


عمران خان کے دور میں فوج کے کسی بھی مثبت کردار پر اعتراضات کرنے والی عاصمہ شیرازی کا بڑا یوٹرن ،

ن لیگ کی جانب سے زراعت سمیت 9 شعبہ جات فوج کے حوالے کرنے کی حمایت،
فوج اور آرمی چیف کی تعریفوں کے پل باندھ دیے،

اینٹی اسٹیبلشمنٹ عاصمہ شیرازی، فوج کی جانب سے ن لیگ کو اقتدار میں لانے کے بعد سب سے بڑی پرو اسٹیبلشمنٹ بن گئیں
 
Last edited by a moderator:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
361280449_2189609501227530_8397688777557470532_n.jpg
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
اپنے آپ تو اس لپ اسٹک بھی لگانی نہیں آتی۔ لگتا ہے لفافہ نہیں ملا یا چھوٹا ملا
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
Anchors have political party agendas. The anchors who support the Noon League still do. The anchors who support the military still do the same. There are very few left for the PTI, as noon and the army join hands. It's as simple as that....