مافیا کامقابلہ ۔۔کیاوزیراعظم عمران خان کے بس میں کچھ ہے ۔؟

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ہر وزیراعظم کا مقابلہ کسی مافیا سے نہیں صرف اور صرف بوٹ مافیا سے ہوتا ہے - یہ بات کوئی مانتا کیوں نہیں ؟؟
جو اس مافیا کے سامنے کھڑا ہوتا ہے اس کا حال نواز شریف جیسا ہوتا ہے - یا پھر بے نظیر جیسا ہوتا ہے

جو چوہا بن کر بات مان لیتا ہے وہ بعد میں روز وضاحتیں دیتا پھرتا ہے کہ مجھ سے غلط رپورٹ دیکھا کر سائین کرواے گئے