Captain Safdar
Chief Minister (5k+ posts)
Meryam kay menses waalay pads choosnay wala uncle...
it seems he reacted when they punched his elder brother when he came to rescue younger brother and it is pretty normal in our Pakistani family system you touch my brother I'll react with all the force I could get, that is what he did. But why police being professionals kicked him while he was already stunned ..گزشتہ دنوں مانچسٹر ایئرپورٹ واقعے کی ویڈیو آئی جس میں پولیس والا زمین پر پڑے پاکستانی مسلمان کے سر میں کک مارتا ہے۔ سوشل میڈیا پر واویلا مچ گیا ہے ہائے غریب بے چارے پاکستانی مسلمان کے ساتھ ظلم ہوگیا۔ میں نے تب بھی کہا کہ ان مسلمان بھائیوں نے ضرور وہاں ایسی حرکت کی ہوگی۔ کیونکہ پاکستانی ہو اور مسلمان بھی ہو تو وہ گھٹیا حرکات نہ کرے ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔ آج پوری ویڈیو سامنے آگئی۔ اس سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ شخص کس طرح اچھل اچھل کر پولیس والوں کو مکے ماررہا ہے اور پل بھر میں تین چار پولیس والوں کو اس نے زخمی کردیا، ا س گھٹیا آدمی نے خاتون پولیس آفیسر کے منہ پر مکے مار مار کر اس کی ناک توڑ دی اور وہ زمین پر گرگئی۔ پولیس والے چاہتے تو اس کو گولی بھی مار سکتے تھے۔ مگر انہوں نے اس کے ساتھ بہت نرمی دکھائی ، اس کا دوسرا بھائی بھی پولیس والوں کو تابڑ توڑ ماررہا تھا۔ ایئرپورٹ پر بہت سے اور مسلمان بھی کھڑے تھے جنہوں نے ویڈیوز بنائیں ، بہت سی برقعے والیاں بھی ویڈیو بنا رہی تھیں، مگر ان مسلمانوں کی دو نمبری اور دھوکہ دہی دیکھیے کہ کسی نے بھی پوری ویڈیو شیئر نہیں کی، سب نے اتنی ہی ویڈیو شیئر کی جس میں یہ مسلمان بھائی مظلوم لگیں۔ یہ تو اب سی سی ٹی وی فوٹیج آئی ہے تو اصل حقیقت کا پتا چلا ہے۔
Nope ! there is a whole different game behind it.ایسے واقعات کا نقصان ویسٹ میں مسلمانوں کو ہی ہوگا۔ ویسٹ میں لیفٹ ونگ کے لوگ جو ہمیشہ پولیٹیکلی کریکٹ رہنے کے چکر میں ان متشدد لوگوں کی حمایت کرتے رہتے ہیں، اب ان میں سے بھی مسلمانوں کے خلاف آوازیں اٹھنی شروع ہوگئی ہیں۔ مسلمان ہمیشہ مغرب کی دی ہوئی آزادیوں اور ریسزم جیسی ٹرمز کی آڑ لے کر بچتے رہتے ہیں، مگر اب ویسٹ کے لوگ بھی ان سے نکوں نک آگئے ہیں۔ کل ہی لندن میں ٹومی رابنسن کی ریلی میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی۔ کچھ سال پہلے تک اسی ٹومی رابنسن کی ریلی میں چند سو لوگ ہوتے تھے۔ یہ لوگ مسلمانوں کے خلاف نکلے ہیں۔ یہ اپنے معاشروں سے گند صاف کرنا چاہتے ہیں۔ نیدر لینڈ میں گیرٹ ویلڈر کی جیت اس کے مسلمان مخالف بیانیے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ فرانس میں اسلام مخالف میرین لی پین کو بھاری تعداد میں ووٹ پڑے ہیں۔ ایک دہائی پہلے تک یہ لوگ فار رائٹ قرار دیئے جاتے تھے اور محض چند فیصد لوگ ان کی حمایت کرتے تھے۔ وہ وقت دور نہیں جب مسلمانوں کو ان کی حرکات کی وجہ سے ویسٹ سے کھدیڑ کھدیڑ کر ان کے اپنے جہنم جیسے ملکوں میں واپس پھینک دیا جائے گا۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|