مان لو عمران نیازی منحوس ہے

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
وزیراعظم کی کوششوں کے باوجود نیوزی لینڈ فیصلے سے پیچھے نہ ہٹا

وزیراعظم عمران خان کی کوششوں کے باوجود نیوزی لینڈ دورہ ختم کرنے کے فیصلے سے پیچھے نہ ہٹا۔

وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم سے رابطہ کیا اور یقین دلایا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو فول پروف سکیورٹی میسر ہے۔

فواد چوہدری کے مطابق وزیراعظم نے جیسنڈا آرڈرن کو یقین دلایا کہ ‏ہماری انٹیلی جنس ایجنسیز دنیا کی بہترین انٹیلی جنس سسٹمز میں شامل ہیں اور ان کی رائے میں نیوزی لینڈ ٹیم کو کسی قسم کا خطرہ نہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نےاحتیاطاً دورہ ملتوی کرنے کی استدعا کی
https://urdu.geo.tv/latest/264162-

کھلاڑیوں کا تحفظ سب سے اہم ہے: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا بیان
کیوی ٹیم کے دورہ پاکستان کی یکطرفہ منسوخی کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔

اپنے بیان میں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان سے بات چیت میں نیوزی لینڈ ٹیم کی دیکھ بھال پرشکریہ ادا کیا۔

سکیورٹی خدشات کو جواز بناکر نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان ختم کردیا، سیریز ملتوی​

انہوں نے کہا کہ سیریز نہ ہونے پر سب کو کتنا افسوس ہے اس بات کا مکمل اندازہ ہے لیکن کھلاڑیوں کی حفاظت کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتی ہوں۔

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے کھلاڑیوں کا تحفظ سب سے اہم ہے۔

واضح رہےکہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سکیورٹی خدشات کو جواز بناکر پاکستان کا دورہ اچانک ختم کرنے کا اعلان کردیا جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ملتوی کردی گئی ہے

https://urdu.geo.tv/latest/264154-

E_ftWZYVkAwhKaQ

بھکاری کو صرف بھیک ملتی ہے ہمدردی نہیں
اوقات تو پتا لگ گئی ہو گی ہینڈ سم
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
مان لو عمران نیازی منحوس ہے
عمران نیازی نے جب چینی کا نوٹس لیا تو چینی کی قیمت دگنی ہو گئی
عمران نیازی نے جب آٹے کے بحران کا نوٹس لیا آٹا غائب ہو گیا
عمران نیازی نے جب بجلی کا نوٹس لیا بجلی کی قیمت زیادہ ہو گئی
عمران نیازی نے جب ڈالر کی قیمت کا نوٹس لیا ڈالر ١٧٠ کا ہو گیا
عمران نیازی نے جب افغانستان کا نوٹس لیا پاکستان پر دہشت گردی کے حملے شروع ہو گۓ
اب عمران نیازی نے کرکٹ کا نوٹس لیا تو نیو زی لینڈ کی ٹیم بھاگ گئی

عمران نیازی پاکستان کا وزیر اعظم نہیں ذلیل اعظم بن چکا ہے
E_WFdP_XMAw5QUT
Keeya bukwas jhoot thread. Khoetae
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سارے جمہورے ان کے ذمے واجب الادا ڈالروں کا قرض ادا کریں اور ملک کو بھیکاریوں سے نجات دلائیں. قرض اتارو ملک سنوارو
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
وزیراعظم کی کوششوں کے باوجود نیوزی لینڈ فیصلے سے پیچھے نہ ہٹا

وزیراعظم عمران خان کی کوششوں کے باوجود نیوزی لینڈ دورہ ختم کرنے کے فیصلے سے پیچھے نہ ہٹا۔

وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم سے رابطہ کیا اور یقین دلایا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو فول پروف سکیورٹی میسر ہے۔

فواد چوہدری کے مطابق وزیراعظم نے جیسنڈا آرڈرن کو یقین دلایا کہ ‏ہماری انٹیلی جنس ایجنسیز دنیا کی بہترین انٹیلی جنس سسٹمز میں شامل ہیں اور ان کی رائے میں نیوزی لینڈ ٹیم کو کسی قسم کا خطرہ نہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نےاحتیاطاً دورہ ملتوی کرنے کی استدعا کی
https://urdu.geo.tv/latest/264162-

کھلاڑیوں کا تحفظ سب سے اہم ہے: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا بیان
کیوی ٹیم کے دورہ پاکستان کی یکطرفہ منسوخی کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔

اپنے بیان میں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان سے بات چیت میں نیوزی لینڈ ٹیم کی دیکھ بھال پرشکریہ ادا کیا۔

سکیورٹی خدشات کو جواز بناکر نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان ختم کردیا، سیریز ملتوی

انہوں نے کہا کہ سیریز نہ ہونے پر سب کو کتنا افسوس ہے اس بات کا مکمل اندازہ ہے لیکن کھلاڑیوں کی حفاظت کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتی ہوں۔

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے کھلاڑیوں کا تحفظ سب سے اہم ہے۔

واضح رہےکہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سکیورٹی خدشات کو جواز بناکر پاکستان کا دورہ اچانک ختم کرنے کا اعلان کردیا جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ملتوی کردی گئی ہے

https://urdu.geo.tv/latest/264154-

E_ftWZYVkAwhKaQ

بھکاری کو صرف بھیک ملتی ہے ہمدردی نہیں
اوقات تو پتا لگ گئی ہو گی ہینڈ سم
maxresdefault.jpg
 
2016-10-18-34-696x363.png
 
1211396539-Bilawal-Bhutto-and-Asif-Ali-Zardari-Dancing-Picture-In-a-Public-Party-Arranged-by-Pakistan-Peoples-Party-PPP.jpg
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
phir kehtay hain kay hukoomat hamari hubalwatni per sawal na karay

Billo khusri tayri marnay key tayyari kar rahi hay ? ? ?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
طالبان اور بے نظیر؟
یہ ایسے ہی ہے جیسے نوازشریف نے ایٹم بم بنایا
بے نظیر دور میں فوج نے طالبان بنواے تھے بے نظیر کونسا ان کو کلاشنکوف چلانا سکھاتی رہی ہے؟
پی ٹی آی کے ممبران میں نالج کی زبردست کمی ہے
یہ مجاہدین والی پالیسی بھٹو نے سب سے پہلے بنائی تھی اور فوج کو اس کام کیلئے کہا تھا۔ پھر ضیا اور چل سو چل ابھی تک قائم و دائم ہے
 
Hunter_

MPA (400+ posts)
سارے جمہورے ان کے ذمے واجب الادا ڈالروں کا قرض ادا کریں اور ملک کو بھیکاریوں سے نجات دلائیں. قرض اتارو ملک سنوارو
BHAI aap kis nasal sy talaq rakhty ho vo bata do, or kis ko apna leader mantay ho sach batana
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
BHAI aap kis nasal sy talaq rakhty ho vo bata do, or kis ko apna leader mantay ho sach batana
پاکستانی ہوں. کسی قسم کی کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں ہے. میرا ماننا ہے کے ہے سابقہ حکمرانوں کو صادق و امین مان لیا جائے تو وہ پاکستان سے کے لئے جتنا بھی بہتر کر سکتے تھے کر چکے اس سے زیادہ نہیں کر سکتے. امید ہے عمران خان ان سے بہتر کرکے دیکھائے گا. ڈاکٹر اسرار احمد کے نظریات سے متاثر ہوں