ماہر علم نجوم صادق ملک نے جواد احمد کو پاگل قرار دیدیا۔۔ واقعہ شئیر کردیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ماہر علم نجوم صادق ملک نے جواد احمد کو پاگل قرار دیدیا۔۔ واقعہ شئیر کردیا
"میں نے اسے کہا کہ آپکا جنریٹر بہت دھواں پھیلاتا ہے، میرے دفتر کے لڑکے متاثر ہورہے ہیں تو اس پاگل آدمی نے میرا گریبان پکڑلیا،جس پر میں نے اسے زوردار تھپڑ مارا، اسکے بعد جواد احمد دوبارہ اپنے اس دفتر نہیں آیا اور اب پارٹی بناکر بیٹھا ہے ملک کو سنبھالنے کیلئے "- ماہر علم نجوم صادق ملک کاانکشاف
https://twitter.com/x/status/1908440032039289211
 

Back
Top