ماہ رنگ بلوچ کا والد اسکی دس سال کی عمر میں لا پتہ ہو گیا تھا:زین قرشی

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جو حالات اس وقت کے جرنیلوں نے مشرقی پاکستان میں پیدا کئے وہی حالات اس وقت صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں موجودہ جرنیل پیدا کر رہے ہیں
اللہ پاکستان کی حفاظت کرے
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
جو حالات اس وقت کے جرنیلوں نے مشرقی پاکستان میں پیدا کئے وہی حالات اس وقت صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں موجودہ جرنیل پیدا کر رہے ہیں
اللہ پاکستان کی حفاظت کرے
Ameen
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
جو حالات اس وقت کے جرنیلوں نے مشرقی پاکستان میں پیدا کئے وہی حالات اس وقت صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں موجودہ جرنیل پیدا کر رہے ہیں
اللہ پاکستان کی حفاظت کرے

اللھمہ آمین یا رب العلمین، ثمہ آمین
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
اگر سچی اور مخلص فوج ہوتی تو
اگرتللہ سازش والے اور ملک کے خلاف دیگر سازشی
پیدا ہونے سے پہلے ہی غائب ہو جاتے-
ممبئی کے تمام کردار اَور سہولت کار غائب
ہو چکے سو ۲۰۰۸ کے بعد آج تک ایک پٹاخہ نہیں پھٹا ممبئی میں-
۹-۱۱
کے کردار کو آج تک امریکی اڑا رہے ہیں
کشمیریوں کو آج بھی اڑایا جا رہا ہے
میں نے غفار خان اور والی خان کو کراچی میں تڑو تڑو پاکستان کا نعرہ لگاتے دیکھا
میں نے جی ام سید کو پاکستان کا جھنڈا جلاتے دیکھا
کھر کو یہ کہیتے ثنا میں انڈین ٹینک پی پاکستان داخل ہوں گا
شریف کو ثنا کہتے ممبئی اٹیک پاکستان نے کیا
زرداری کو ثنا اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے
اگر ایسا ہی ہی پاکستان چاہیے تو
میرے بدنصیب پاکستان کا نام بدل دو
یا
Let them go to the course what India , Afghanistan and Iran looking forward.
 
Back
Top