ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے خلاف عدالتی فیصلہ، جو جمعے کو سنایا جانا تھا، ایک بار پھر بغیر کسی واضح وجہ کے مؤخر کر دیا گیا۔ یہ تاخیر اس بات کا ثبوت ہے کہ ملک میں عدلیہ اور انصاف کا نظام آزاد نہیں بلکہ طاقتور حلقوں کے دباؤ اور اشاروں پر کام کرتا ہے۔ ماہ رنگ بلوچ کو پہلے غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا، پھر تھری ایم پی او جیسے کالے قانون کے تحت نظر بند رکھا گیا۔ اب جب عدالت سے انصاف کی امید کی جا رہی ہے تو بار بار تاریخیں تبدیل کی جا رہی ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1911849293578965421
https://twitter.com/x/status/1911849293578965421
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/ns2YzNxX/Sammi-Baloch.jpg