Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1641372968952397824
مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نا کرنے پر عمران خان کے خلاف نا اہلی کیس قابل سماعت ہے یا نہیں اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا
" قابل سماعت ہوا تو کیس آگے چلے گا نا ہوا تو کیس یہی ختم ہو جائے گا " چیف جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس
https://twitter.com/x/status/1641369441349824512 https://twitter.com/x/status/1641370946807136258
ٹیریان وائٹ کے معاملے پر عمران خان نااہلی کیس، درخواستگزار کے وکیل کی جانب سے اسلامی قانون، مالکی، حنفی فتووں کے حوالے کیا اسلامی قانون آپ کیلیفورنیا کی عدالت کے فیصلے پر لگانا چاہتے ہیں؟ چیف جسٹس

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/3ZjZQE9.jpg