مبینہ لیک آڈیو پر پی ٹی آئی رہنما صمصام بخاری کا ردعمل سامنے آ گیا

5samasamabualea.jpg

سابق رکن قومی اسمبلی صمصام بخاری نے 9 مئی کے واقعات کی منصوبہ بندی کے حوالے سے سامنے آنے والی آڈیو لیک کو من گھڑت قرار دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صمصام بخاری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جو آڈیو لیک ہوئی وہ نا صرف من گھڑت ہے بلکہ 3 مختلف مقامات پر کی گئی گفتگو کو جوڑ کر بنائی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بہت جلد اس آڈیو لیک کے حوالےسے حقائق وعوام کے سامنے رکھوں گا۔

خیال رہے کہ آج وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی رہنما صمصام بخاری کی ایک آڈیو لیک چلائی تھی، آڈیو لیک میں صمصام بخاری مبینہ طور پر 9 مئی کے واقعات کی منصوبہ بندی کی تفصیلات کسی کو بتارہے تھے۔

آڈیو میں صمصام بخاری کہتے ہیں کہ عمران خان کی گرفتاری کے تین روز قبل کور کمیٹی کا اجلاس ہواجس میں سب اہم رہنما شریک ہوئے، اس میں فیصلہ ہوا کہ جو احتجاج کرنا ہے وہ فوج کے خلاف کرنا ہے، میری خوش قسمتی ہے کہ میں اس موقع پر موجود نہیں تھا۔


عمران خان کی گرفتار ی کے بعد انہوں نے کور کمانڈر ہاؤس کی طرف جانے کی تیاری کی، شفقت محمود سمجھدار آدمی تھا اس نے انہیں سمجھایا کہ ایسے نا کریں پارٹی ختم ہوجائے گی، مگر یہ لوگ نا مانے اور انہوں نے کہا کہ صاحب کا حکم ہے ۔
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Patwariyon ki job bahot mushkil hai. Madharchod ki Aulaad ab yahan koi nazar nahi aa,ay ga.
Ek Bhosdi wala Mochi hai pakka patwari
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
میٹرک فیل حرامزادے غداروں کو ایڈییٹنگ بھی نہیں آتی۔ صرف کیمرے چھپا کر پورن فلمیں بنانے میں پی ایچ ڈی کیا ہے، یہ حرام خور جنگیں لڑینگئ
انکی جنگ مشرقی پاکستان میں سب دیکھ چکے ہیجڑے نامرد اور کھسرے صرف اپنے ملک کی عورتوں اور بچوں پر
نہتی عوام پر ہی بہادری دکھا سکتے ہیں انڈیا انکو کتے کی طرح مار مار کر انکی تشریف ننگی کرکے انکے ویڈیو کلپ بنا چکا ہے جس کو سارا پاکستان دیکھ چکا ہے ان ہیجڑوں کے بارے میں سردار ایاز صادق بتا چکا ہے کہ کانڈین حملے کے خوف سے چیف ٹانگیں کانپتی ہیں آواز لرزتی ہے پتلون آگے سے گیلی پیچھے سے پیلی ہوجاتی ہے اور وزیر دفاع خواجہ آصف بھی بتا چکا ہے کہ یہ جھوٹے ہیں جو اپنی بہادری کا دعوئی کرتے ئہ انیس سو اڑتالیس سے لے کر کارگل کی جنگ تک ہر جنگ ہارے ہیں اور انڈیا نے انکو مار مار کر کتا بنا دیا تھا ظاہر ہے پاکستان کا وزیر دفاع اور قومی اسمبلی کا سپیکر جب یہ بتا چکے ہیں تو جھوٹ تو ہو نہیں سکتا
 

asif.khan1975

Senator (1k+ posts)
IF protest against army so whats wrong, theyr'e bloody holly cow, we pay the taxes to feed this Anaconda to kill and rape our family, this is 100 % legal to peaceful protest at GHQ, why these Bastard Generals interfere in politics