متقین کی صفات
اب ہمیں ایک سرسری نظر ان آیات پر بھی ڈالنی چاہیئے جن میں متقین کی خصوصیات و صفات بیان کی گئی ہیں تاکہ اچھی طرح واضح ہوجائے کہ قرآن کی اصطلاح میں متقی کون لوگ ہیں۔

اقتباس: حقیقت تقوی - مولانا امین احسن اصلاحی