مجرموں کا سرغنہ نواز شریف

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جن کو کل قوم کا مجرم کہتا تھا ان سے نواز شریف کے اتحاد بننے کی ضرورت آ گئی
یعنی تاریخ کے سب مجرم ایک دوسرے کو مجرم کہنے والے مجرم قوم کے سامنے پیش ہونے والے ہیں اب ان مجرموں کا حساب کرنا لوگوں کی زمہ داری ہے عدالتوں کا تماشہ دیکھا جا چکا اپنے مجرموں سے خود حساب کر لیں موقع ہے