Milkyway
Senator (1k+ posts)
مجھےجانےدونماز پڑھ کر واپس آجاؤں اللہ قسم نہیں بھاگوں گا- گنڈا پور کاواویلا
اعتبار ایک ایسی چیز ہے اگر بار اٹھ جائے تو بندہ ٹکے ٹوکری ہوجاتا ہے
یوتھیوں کو بھی معلوم ہے یہ ہمیں ورغلا کر لے آتا اور ہمیں پولیس کے ڈنڈوں اور آنسو گیس کے شیلز کے حوالے کرکے خود 12 اضلاع پھلانگتا ہوا پشاور پہنچ کر دم لیتا ہے
آج تک تو کئی بار ایسا ہی ہوا ہے پر آج ایسا نہیں ہوگا،آج تو قطعی نہیں ہوگا
ہمارے ساتھ اب یہ بھی پولیس کے تیل میں بھگوئے ڈنڈے کھائے گا اور آنسو گیس کے گولوں سے اپنے اشک بہائے گا
- Featured Thumbs
- https://i.aaj.tv/primary/2024/09/281904258a0c65d.webp