Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
مجھے اس عدلیہ یا سسٹم سے کوئی اچھائی کی امید تو نہیں ہے لیکن ہمارا کام ہے کہ اس سلسلہ میں اپنی محنت اور جستجو جاری رکھیں۔ ٹریبونل ہمیشہ سے تین تین چار چار سال کیسز کو لٹکائے رکھتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1805273084775088396
آپ مجھے بتائیں کہ سلمان اکرم راجہ الیکشن جیتے ہیں یا ہارے ہیں ؟ ساری دنیا آپ کو کہے گی کہ سلمان اکرم راجہ مبینہ طور پر الیکشن جیتے ہیں لیکن آپ چونکہ بینیفشری ہیں اس لیے بیٹھے ہوئے ہیں ! کاشف عباسی ۔۔
https://twitter.com/x/status/1805262222454571404
کاشف عباسی: الیکشن جیتنے کے بعد آپ نے تحریک انصاف کیوں جوائن نہیں کی۔ سنی اتحاد کیوں جوائن کی؟؟؟
سلمان اکرم راجہ: خدشہ تھا الیکشن کمیشن کہ دے کہ پی ٹی آئی جماعت ہی نہیں ہے۔خطرہ مول نہیں لینا تھا اس لیے سنی اتحاد کونسل جوائن کی۔
https://twitter.com/x/status/1805259839985070202
سلمان اکرم راجہ کوئی جج آپ کو کہتا ہے حالات بتائیں دوسرا جج کہتا ہے میرے سامنے آپ حالات نہ بتائیں یہ کیا چل رہا ہے کوئی آپ سے گراؤنڈ ریئلٹیز پوچھتا ہے کوئی جج کہتا ہے میرے سامنے گراؤنڈ ریئلٹیز کی بات نہ کریں میں اطہر من اللّه اور قاضی فائز کی بات کررہا ہوں
کاشف عباسی
https://twitter.com/x/status/1805260926104269049

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/yJGRles.jpeg
Last edited by a moderator: