مجھے ایک سینٹر نےبتایاکوئی واقعہ کرایاجاسکتا ہے جس سے الیکشن ملتوی ہو جائیں

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
جی،،جی، 1971 جیسا کوئی واقعہ ۔ ۔ ۔
یا اگر تھوڑا ہلکا کرنا ہو، تو
اے پی ایس جیسے بچوں کے قتلِ عام کا کوئی واقعہ
مقصد 76 سالہ انڈر کور سلطنت کو ہر حال میں بچانا
 

Twister

MPA (400+ posts)
بلکل یہی بات میں کب سے بول رہا ہوں انہوں نے کچھ سوچا ہوا ہے۔۔
۹ مئ کا واقعہ کرانے کے بعد اب کچھ اور سوچ رہے ہے اللہ سبحان وتعالیٰ نے عمران خان کو جان لیوا حملے میں محفوظ رکھا ۔
اللہ پنجاب اور سندھ کے لوگوں کو عقل عطا فرما
جی،،جی، 1971 جیسا کوئی واقعہ ۔ ۔ ۔
یا اگر تھوڑا ہلکا کرنا ہو، تو
اے پی ایس جیسے بچوں کے قتلِ عام کا کوئی واقعہ
مقصد 76 سالہ انڈر کور سلطنت کو ہر حال میں بچانا