مجھے بلاک کیوں کیا؟

TemptationQ

Senator (1k+ posts)
GcV1fEcXMAA3BcW

مجھے بلاک کیوں کیا؟
ھیلو! کون ٹرمپ بولے را کیا؟
میں عمو دادا بولے را ہوں
سنا ہے تو چناو میں جیت گیا ہے بیڑو چل جلدی سے چار کھوکھا بھیج
کیا بولا نہیں دے گاابے او کھربوجے( خربوزہ) کے بیج ، ماچس کی آکھری تیلی
تو،تو کھلاس فینیس
آج شام تک بھیج ورنہ تیرا گیم بجا ڈالوں گا کیا
کیا چار کھوکھا نہیں کیول دو پیٹی دے گا
اپن کو کیا ہیڑا سمجھ لے را ہےچار کھوکھا مطلب چار کھوکھا
چل جلدی سے جیل کے پتہ پر بھیج میں ادھر ڈیڑھ سال سے سڑلیا را ہوں
کیا بولا تو میرے کو فون پر بلاک کر لے را ہے
ھیلو! ھیلو! ھیلو!
سالے کو اب ٹپکانا ہی پڑے گا،اس کی سپاری دینی ہی پڑے گی
ارے او بھیکو پاجامہ،بابو جلیلا، گپھار (غفار) لنگڑا ، کلو ماما
جاؤ سالے ٹرمپ کو اٹھا کر ادھر ایچ لے کے آؤ
جیادہ ہول دے تو سالے کے کان کے نیچے بجاؤ ایک کیپسول
 
bahmad

Minister (2k+ posts)

Pakistan Pmln GIF by Siasat.pk
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Kidhar block kiya, kab kiya... wo to Garage mein hi khull gai thi.
Phir us k baad khuli hi rahi, balki din ba dinn raat ba raat khulti hi gai.
Yahan takk ki ab Tandoor ho chuki hai, block honay ka to ab sawaal hi nahi.
Patwariyon k liay hai... ye post.
 
Back
Top