مجھے جواب تو دینے دیں، رؤف حسن فہد حسین پر برہم

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

AAAABbOok3MRTv2THkKI1zSbgImwNH8_X0i-eXaeX7TLPDfzHwe90mmNpkTrRcSRmjQNyccLMgBhSw3Wm_Bayt24G4y9CJntjVsmuT1Cwn9jIQOR.png

https://twitter.com/x/status/1787522576169709682
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
روف حسن - صحیح ادمی چنا عمران خان نے

یہ ابتدائی دنوں میں اسٹبلشمنٹ بارے بہت محتاط تھا لیکن اب خان نے سب کو ڈنڈا دیا ہے کہ اسٹبلشمنٹ کے نیچھے جتنا لگو گے اتنا ہی یہ دبائیں گے۔ یہ کوئی انسان کے بچے تو ہیں بلکہ غنڈے ہیں اور غنڈے ڈنڈے کی زبان سمجھتے ہیں۔ اسلیے پی ٹی آئی کا ہر لیڈر بھپرا ہوا ہے