مجھے عمران خان نے آج تک سائفر کی فوٹوسٹیٹ کاپی نہیں بھیجی،سراج الحق

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
30 seconds sunaa main ne is ko, itna hi kaafi tha ye samajhne k liay ki ye abhi takk buzdil aur Munafiq hai.
kahan Maulana Daudidi saha, Miyan Tufail sahab, aur kahaan ye jahil Namooney.
Issay Acchi to Jamat e Islami Hind hai.
 

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
30 seconds sunaa main ne is ko, itna hi kaafi tha ye samajhne k liay ki ye abhi takk buzdil aur Munafiq hai.
kahan Maulana Daudidi saha, Miyan Tufail sahab, aur kahaan ye jahil Namooney.
Issay Acchi to Jamat e Islami Hind hai.
مولانا مودودی زندہ ہوتے تو اسکی ترچھی ٹوپی اتار کر اور اسکا کان پکڑ کر جماعت سے نکال دیتے
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

حاجی صاب آپ نے سائفر کی کاپی کیا کرنی تھی؟ نہ تین میں نہ تیرہ میں لیکن کاپی کی ایکسپیکٹیشن؟؟
بڑے ای مخولیے ہو گئے او تُسی؟؟؟
نیازی نے تمام لوگوں کو دعوت دی تھی کہ سپیکر کے پاس جا کر سب دیکھ سکتے ہیں، لیکن یہ سب اس وقت نون لیگ کے ساتھ کھڑے تھے اور دیکھنے ہی نہیں گئے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس منافق مولوی نما سے پوچھنا تھا کہ ابے خر بچہ منافق جاہل اور جماعت اسلامی کا ووٹ بینک گھوڑے لگوانے والے بے وقوف اگر سائفر جھوٹ تھا اور اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں تھی تو قومی سلامتی کونسل جس میں باجوہ بھی موجود تینوں فورسز سربراہ بھی موجود تھے ڈی جی وغیرہ اور خود سفیر بھی موجود تھا
تو وہ سارے بے وقوف تھے یا جاہل تھے یا گدھے تھے جو انہوں نے خوامخواہ امریکہ کے سفیر کو بلا کر ڈی مارش کیا اور دوسری بار عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے بعد بھی دوسری بار اپنی پہلی فائنڈگنز اور ڈی مارش کو انڈورز کیا شہباز شریف کی موجودگی میں
ابے خر بچے تئری اسی طرح کی جاہلیت اور نواز اور زرداری جیسے کرپٹ لوگوں کی
بے جا غلامی اور ناجائز فیور

جماعت سے نطفہ حرامی اور جماعت
کے کاز سے غداری نے
جماعت کے ووٹ بینک کو گھوڑے لگوا دیا اور جماعت کے متفقین بھی تمہاری
جاہلیت اور کرپٹ لوگوں کی
دلا گیری کی وجہ سے جماعت کا خاتمہ ہوگیا ہوتا اگر کراچی
کی پڑھی لکھی قیادت اور سینیٹر مشتاق جیسے لوگ پڑھے لکھے لوگ موجود
نا ہوتے تو جماعت کا صفایا پوری طرح ہوگیا ہوتا
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اور اگر اس گدھے کو سائفر کی کاپی بھیجی ہوتی تو یہ عمران کے خلاف سائفر کیس میں سب سے بڑا گواہ بنا ہوتا
جیسے ایک مکھی انسان کو ہیجڑا بنا دیتی ہے یہ سراج منافق مکھی نے جماعت کو ہیجڑا بنایا ہوا ہے
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا مودودی زندہ ہوتے تو اسکی ترچھی ٹوپی اتار کر اور اسکا کان پکڑ کر جماعت سے نکال دیتے
FmnPkxZaAAAiOwi

A pet bottle company owned by a PPP Majawar, thanked Sirajul Haq in his own way,,
ENwghfnXkAAfMm4