لیول پلینگ فیلڈ کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ کی آن پیپر کی کوئی تیاری نہیں
لیول پلینگ فیلڈ میں پی ٹی آئی وکلاء بغیر تیاری روسٹرم پر شمالا، جنوبا، شرقا اور غربا دلائل دے رہے ہیں جس کا تال میل ہی نہیں
مجھے لگ رہا ہے آپ انتخابات کا التوا چاہتے ہیں، ہم ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں کہ انتخابات ہوں ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا لطیف کھوسہ سے مکالمہ
تحریک انصاف کیا یہ چاہتی ہےکہ 100 فیصد کاغذات نامزدگی منظور ہو جائیں؟، جو چاہتے ہیں وہ بتا دیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
لیول پلینگ فلیڈ کیس کی سماعت کے دوران لطیف کھوسہ نے عدالت کو بتایا کہ ہمیں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی جس پر قاضی القضاۃ کے منہ سے زریں قول نکلا کہ کھوسہ صاحب آپ لفاظی نہ کریں یہ سیاسی جلسہ گاہ نہیں سیاسی فورمز موجود ہیں وہاں جا کر اپنا کیس پیش کریں
آپ کے خیال میں پیپلزپارٹی، ن لیگ، جے یو آئی، جماعت اسلامی اور دوسری جماعتیں آپ کےخلاف سازش کررہی ہیں، اب تو پی ڈی ایم کی حکومت نہیں، نگران ہے، آپ یہ باتیں کر کے ہیڈ لائن کیپچر کرنا چاہ رہے ہیں، باہر جا کر لیں تقریر، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا لطیف کھوسہ سے مکالمہ
آپ نے الیکشن کمیشن پنجاب کے جس خط پر نوٹس دیا اس کو رپورٹ میں نظر انداز کیا گیا، لطیف کھوسہ
آپ اب آگے بڑھیں، چیف جسٹس
آپکے تحفظات پر ہی ہم نے نوٹس دیا ہے،چیف جسٹس
کھوسہ صاحب یا تو آپ بات کر لیں یا میرا سوال سن لیں، چیف جسٹس
آپ نے انکی رپورٹ پر زبانی بات کرنی ہے یا تحریری جواب جمع کروائیں گے؟ چیف جسٹس
ہم تحریری جواب دیں گے، لطیف کھوسہ
پلیز خاموش ہو جائیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا لطیف کھوسہ سے مکالم