Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1838831344563921155 https://twitter.com/x/status/1838830596631728229
یہ تاثر کہ بلوچستان خواتین اپنی مرضی سے خودکش دھماکے کرتی ہیں یہ غلط ہے، خاتون خودکش بمبار عدلیہ بلوچ
مجھے کچھ لوگوں نے ورغلایا کہ میں خودکش حملے کروں، میں نے ایسے نوجوان دیکھےجن کو ورغلایا گیا، یہ لوگ بلیک میل کر کے لے جاتے ہیں: عدیلہ بلوچ
بازیابی پر میں حکومت بلوچستان کی شکرگزار ہوں، حکومت بلوچستان کی وجہ سے آج میں زندہ ہوں، عوام کو میرا پیغام ہےکہ دہشت گردوں کی باتوں میں نہ آئیں: عدیلہ بلوچ
میں نے ابتدائی تعلیم تربت سے حاصل کی، میں نے نرسنگ کا کورس کوئٹہ سے کیا: عدیلہ بلوچ
سوشل میڈیا پر صرف پروپیگنڈے کے علاوہ کچھ نہیں ہے، والد عدلیہ بلوچ
https://twitter.com/x/status/1838839493601669132
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ejB2uYu.jpeg
Last edited by a moderator: