مجھے کامیاب کرو گے تو تبھی آپکے کام کروں گا۔پرویز خٹک

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جب الیکشن کا وقت آئے اور مجھے آپ لوگ کامیاب کریں تو آپ کے کام کروں گا۔ اب تو میں الیکشن جیتے بغیر آیا ہوں۔مجھ سے لوگوں کی امید ختم ہوگئی اور میری اب لوگوں سے امید ختم ہے۔ جو میرے یار دوست ہیں ان کے کام کروں گا۔ باقی آپ لوگ جانیں اور علاقے کے کام جانیں۔مشیر داخلہ پرویز خٹک
https://twitter.com/x/status/1913950330875740241
خیبرپختونخوا میں نااہل قیادت کے باعث ترقی کا عمل رک گیا ہے۔ بطور وزیراعلیٰ شروع کی گئی اصلاحات اور منصوبے اب ختم ہو چکے ہیں۔ پرویز خٹک
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
شرم تو چھو کر نہیں گزری لوگوں میں جنہوں نے اسے لتر نہیں مارے۔

RajaRawal111
ویسے ہیڈ دلے یہ تیری بےبے کتنی کہ ٹھوک لیتا ہو گا جو اس کو اب ابو بنایا ہے
 

Back
Top