مجھے کہا گیا کہ ہم سے معاہدہ کریں تو آپکوسیٹ جتوادیں گے،جاویدہاشمی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ڈی جی آئی ایس آئی نے مجھ سے رابطہ کر کے کہا کہ اگر آپ ہم سے معائدہ کریں گے تو ہم آپ کو جتوا دیں گے لیکن اسٹیبلشمنٹ کو جب بھی آپ کی ضرورت پڑے گی آپ ہمارے احکامات کی پیروی کریں گے ! جاوید ہاشمی کا تہلکہ خیز انکشاف ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1765249043943285162
آئی ایس آئی کوئی ایجنسی نہیں ہے یہ پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے جس کا ہر فرد تنخواہ بھی لیتا ہے اور اپنی جماعت کے لیے کام بھی کرتا ہے ! جاوید ہاشمی ۔۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1766077279145275888
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے اب میں سوچنے پر مجبور ہو گیا ہوں کہ ہمارے تمام اداروں کو ڈالرز کی چمک نے کنڑول کر لیا ہے کسی افسر کو نہ اپنے ادارے کے قواعد وضوابط کا احترام نہ قانون کا احترام اور سب سے بڑا المیہ دین کو کتابوں میں بند کر دیا گیا ہے اپنے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کا احترام بھی ختم ہو گیا ہے
 
ocean5

Minister (2k+ posts)
امریکیوں نے کہا تھا کہ پاکستان کے زانئ شرابی کرپٹ جرنیل پیسے کے لئے ملک تو کیا اپنی ماں بھی بیچ سکتے ہیں
Ab maan say agay kee baat hey dost ab dollar's k liye yey apnee biwiyaa aur baiteyaan be baich rahay hain khaas ker phoujee
 
ocean5

Minister (2k+ posts)
Ye
ڈی جی آئی ایس آئی نے مجھ سے رابطہ کر کے کہا کہ اگر آپ ہم سے معائدہ کریں گے تو ہم آپ کو جتوا دیں گے لیکن اسٹیبلشمنٹ کو جب بھی آپ کی ضرورت پڑے گی آپ ہمارے احکامات کی پیروی کریں گے ! جاوید ہاشمی کا تہلکہ خیز انکشاف ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1765249043943285162
آئی ایس آئی کوئی ایجنسی نہیں ہے یہ پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے جس کا ہر فرد تنخواہ بھی لیتا ہے اور اپنی جماعت کے لیے کام بھی کرتا ہے ! جاوید ہاشمی ۔۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1766077279145275888
Yey chachu 2 no hey pehlay ni bataya ab kiyoun
 
Back
Top