Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پیپلزپارٹی حکومت میں ہے اور تمام آئینی عہدے انجوائے کررہی ہے، اب بال انکی کورٹ میں ہے، جس طرح یہ سندھ دھرتی کے بیٹے ہیں مجھے یقین ہے پیپلزپارٹی وفاق کے عہدوں کو ٹھوکر ماردینگے، پیپلزپارٹی کے سہارے حکومت کھڑی ہے، نہروں والے معاملے پر یہ قدم بڑھائیں ہم ان کے ساتھ ہیں، رہنما جی ڈی اے سائرہ بانو
بالکل کینال کے معاملے پر کوئی سیاست نہیں
یہ عہدے یہ حکومتیں آنی جانی شے ہیں
پیپلز پارٹی کے قدم کا انتظار رہیگا
دھرتی کے بیٹے وفاقی عہدوں کو لات ماریں گے
https://twitter.com/x/status/1908932969034633556
https://twitter.com/x/status/1908928333749825782
بالکل کینال کے معاملے پر کوئی سیاست نہیں
یہ عہدے یہ حکومتیں آنی جانی شے ہیں
پیپلز پارٹی کے قدم کا انتظار رہیگا
دھرتی کے بیٹے وفاقی عہدوں کو لات ماریں گے
https://twitter.com/x/status/1908932969034633556
Last edited by a moderator: